کامیاب ترین اور خوبرو اداکارہ کے ساتھ ابھیشک کی شادی کیوں نہ ہوسکی؟
بولی وڈ کے نامور اداکار رشی کپور کا رواں سال 30 اپریل کو ممبئی میں انتقال ہوگیا، جس کے بعد ان کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر اپنے دکھ کا اظہار بھی کیا۔
پرتھوی راج کپور نے 1941 کی فلم سکندر میں سکندر اعظم کا کردار نبھایا جو ان کے کیریئر کا کامیاب کردار ثابت ہوا۔بھارتی حکومت نے پرتھوی راج کپور کو 1969 میں پدما بھوشن اعزاز سے نوازا تھا جبکہ 1971 میں انہیں دادا صاحب پھلے ایوارڈ دیا گیا۔ اس ہی سال انہوں نے راج فلم پروڈکشن اسٹوڈیو کا آغاز کیا اور انداز اور برسات جیسی کئی کامیاب فلمیں دیں۔راج کپور نے 1930 میں کرشنہ ملہوترا سے شادی کی، جس کے بعد ان کے 5 بچے ہوئے جن میں رندھیر، ریتو، رشی، ریما اور راجیو شامل ہیں۔جہاں راج کپور کے رومانوی اور سنجیدہ کرداروں کو سراہا جاتا تھا وہیں ان کے بھائی شمی کپور اپنی مزاحیہ کرداری کے باعث اسکرین پر توجہ کا مرکز بنتے تھے۔
مرکزی کردار کی حیثیت سے ان کی پہلی فلم دھرماپترا 1961 میں سامنے آئی، وہ کئی کامیاب فلموں میں جلوہ گر ہوئے جن میں حسینہ مان جائے گی، ایک شری مان ایک شری متی، کبھی کبھی اور بسیرا شامل ہیں۔ 2018 میں رشی کپور میں کینسر کی تشخیص ہوئی جس کے علاج کے لیے وہ امریکا بھی گئے، ان کا انتقال 30 اپریل 2020 کو ممبئی میں ہوا۔خاندان کی روایت کو پورا کرتے ہوئے راجیو کپور نے بھی 1983 میں فلم 'ایک جان ہیں ہم' کے ساتھ اداکاری کا آغاز کیا، ان کی معروف فلموں میں رام تیری گنگا میلی، لور بوائے اور ہم تو چلے پردیس شامل ہیں۔بعدازاں انہوں نے چند فلموں کی ہدایات بھی دیں جن میں رشی کپور اور مادھوری ڈکشٹ کی فلم پریم گرانتھ شامل...
بولی وڈ میں کیریئر کی ناکامی کے بعد وہ لندن منتقل ہوگئے اور وہاں وہ فوٹوگرافر بن گئے، انہوں نے لندن میں لورنا سے شادی کی جس سے ان کے دو بچے عالیہ اور زیچ بھی ہیں۔کنال کپور نے بھی کئی فلموں میں کام کیا جن میں آہستہ اور وجیتا شامل ہیں تاہم کچھ ہی عرصے بعد انہوں نے اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا اور فلموں کی ڈائیریکشن پر فوکس کرنے لگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آنسو نہیں، مُسکراہٹ کے ساتھ رشی کپور کو یاد رکھیں گے، اہلِ خانہبھارتی لیجنڈری اور سینئر اداکار رشی کپور کی موت پر اُن کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ وہ اداکار کو آنسوؤں کے ساتھ نہیں بلکہ مُسکراہٹ کے ساتھ یاد رکھیں گے۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67برس کی عمر میں انتقال کرگئےرشی کپور 2018 سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates RishiKapoor
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار رشی کپور 67 برس کی عمرمیں انتقال کرگئےبھارتی اداکار رشی کپور 67 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے Read News Bollywood actor RishiKapoorDeath RishiKapoor
مزید پڑھ »
بولی وڈ اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
رشی کپور کو مرنے سے قبل پاکستان آنے کی خواہش کیوں تھی؟بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور دل میں پاکستان کے دورے کی خواہش لیے چل بسے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »