خیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

خیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan

Posted: May 4, 2020 | Last Updated: 57 mins agoخیبرپختونخوا کے مسیحا بھی کرونا وائرس سے بری طرح متاثر ہورہے ہیں، مزید 14 ڈاکٹروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سینئر فیکلٹی ممبر سمیت 9 خواتین ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔

کرونا وائرس کا علاج کرنیوالے خیبرپختونخوا کے ڈاکٹرز بھی مہلک مرض سے متاثر ہورہے ہیں، ایک ہی دن 14 ڈاکٹروں کے ٹیسٹ پازیٹو نکلے، جن میں لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سینئر فیکلٹی ممبر سمیت 9 لیڈی ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ میل نرسز سمیت 48 نرسز، 40 پیرا میڈیکل اسٹاف اور کلاس فور میں بھی وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔پاکستان میں کرونا وائرس سے سب سے خیبرپختونخوا میں 184 اموات ہوچکی ہیں جبکہ صوبہ بھر میں 3822 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا کا شکارپشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا کا شکارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق
مزید پڑھ »

آج بھی 2 پاکستانی برٹش ڈاکٹرز کی شہادت کی خبر ملی ہے، شاہ محمودآج بھی 2 پاکستانی برٹش ڈاکٹرز کی شہادت کی خبر ملی ہے، شاہ محمودوزیرِ خارجہ شاہ مخدوم محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج بھی کورونا وائرس کے باعث 2 پاکستانی برٹش ڈاکٹرز کی شہادت کی خبر موصول ہوئی ہے، ڈاکٹرز پاکستان کے سفیر بنے ہوئے ہیں، ان پر فخر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی | Abb Takk Newsمحکمہ موسمیات کی ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث دیگر کرنسیوں کی قیمت بھی کمڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث دیگر کرنسیوں کی قیمت بھی کمرواں برس اپریل میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد دیگر کرنسیوں کی قیمت میں بھی کمی آئی، برطانوی پاؤنڈ 205 روپے سے کم ہوکر 199 روپے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں راشن کی تقسیم کیلئے 'ڈان ریلیف' میں عطیات دیں - Dawn Newsکراچی میں راشن کی تقسیم کیلئے 'ڈان ریلیف' میں عطیات دیں - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 18:58:04