پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 14 لیڈی ڈاکٹرز اورسٹاف کے 10 ارکان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پروانشل ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہسپتال کا گائنی بلاک فی الفور 14 دن کےلئے بند کیا جائے اور ڈبلیو ایچ او کی ہدایات کے مطابق ڈس انفیکٹ کرکے کھولا جائے۔ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا کہ تمام ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکس، اوٹی ودیگر سٹاف کو آئیسولیٹ کیا جائے، 20 اپریل کے بعد گائنی وارڈ میں آئے مریضوں کا ڈیٹا محکمہ صحت کو دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا کا شکارپشاور، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا کا شکاراے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 14 لیڈی ڈاکٹرز اور اسٹاف کے 10 ارکان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
مزید پڑھ »

اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری سب سے زیادہ متاثرہ ریاست گجرات کی ہے جہاں وائرس کے چار ہزار سے زیادہ کیسز ہیں۔
مزید پڑھ »

مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیمہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیاسلام آبا د: رواں ماہ مہنگائی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی، مارچ کےمقابلےمیں اپریل میں مہنگائی میں0.8 فیصد کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما عارف وزیر قاتلانہ حملے میں زخمی، ہسپتال منتقلپشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما عارف وزیر قاتلانہ حملے میں زخمی، ہسپتال منتقلصوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما عارف وزیر کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے بعد انھیں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 22:07:44