برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اٹلی سے بڑھ گئیں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اٹلی سے بڑھ گئیں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

حالیہ اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد برطانیہ میں حزب مخالف کے سیاست دانوں نے کہا ہے کہ اموات کی تعداد سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ وبا سے مقابلے کے لیے حکومتی اقدامات سست رفتاری کا شکار رہے، بالخصوص طبی عملے کو حفاظتی سامان کی فراہمی اور بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کرنے میں حکومت نے سستی

کا مظاہرہ کیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی شرح اموات سے اندازہ ہوتا ہے کہ وبا کے ملک پر انتہائی شدید اثرات مرتب ہوں گے۔ دوسری جانب لیبر پارٹی کے نمائند لیز کینڈل نے کہا ہے کہ موجودہ شرح اموات کے بعد برطانیہ میں وبا کا عروج گزر جانے کی باتیں غلط ثابت ہوگئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجرز شدید متاثر ہونے لگے ہیں، وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کشمیر کے اٹوٹ انگ ہونے کے بھارتی دعوے کی کوئی حیثیت نہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوکشمیر کے اٹوٹ انگ ہونے کے بھارتی دعوے کی کوئی حیثیت نہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوجموں وکشمیر متنازعہ علاقہ ہے اور عالمی برادری بھی مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرتی ہے، پاکستان
مزید پڑھ »

چھوٹے سے قد کے ٹیپو سلطان نے کس طرح انگریزوں کے چھکے چھڑائےچھوٹے سے قد کے ٹیپو سلطان نے کس طرح انگریزوں کے چھکے چھڑائےتین مئی کی رات تقریباً 5000 فوجی جن میں قریب 3000 انگریز تھے خندقوں میں چھپ گئے تاکہ ٹیپو کی فوج کو ان کی سرگرمی کا پتا نہ لگے۔ جیسے ہی حملے کا وقت نزدیک آیا ٹیپو سلطان سے غداری کرنے والے شخص میر صادق نے فوجیوں کو تنخواہ دینے کے بہانے پیچھے بلایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 10:07:29