سندھ میں ایک اورجمعہ،مکمل لاک ڈاؤن،گرفتاریاں جاری

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں ایک اورجمعہ،مکمل لاک ڈاؤن،گرفتاریاں جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

سندھ میں ایک اورجمعہ،مکمل لاک ڈاؤن،گرفتاریاں جاری SamaaTV

Posted: May 8, 2020 | Last Updated: 15 mins agoشہری گھروں تک محدود رہیں گے۔

سندھ بھر میں 8 مئی بروز جمعہ کو مساجد میں باجماعت نماز جمعہ اور خطبہ ہوگا تاہم صرف 3سے5افراد باجماعت نماز جمعہ ادا کریں گے۔ دن 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک تمام کاروبار بند رہے گا اور کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ادھر صوبےمیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرپولیس کی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 46ویں روز مزید 205 افراد گرفتار کرکے 47 مقدمات درج کیے گئے۔

ترجمان سندھ پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز کراچی سے126افراد گرفتاراور33مقدمات درج کیے جبکہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانےعائد کیےگئے۔ ترجمان سندھ پولیس نے مزید بتایا کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی پرگزشتہ روز985افراد گرفتارکیے۔لاک ڈاؤن کے46روز کے دوران صوبے میں گرفتارافراد کی تعداد 11 ہزار582 ہے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پردرج مقدمات کی تعداد 3 ہزار 526 تک پہنچ گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا سے 14 اموات پر دکھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھآج سندھ میں کورونا سے 14 اموات پر دکھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے مزید 3534 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 453 کیسز سامنے آئے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

محکمہ خوراک سندھ میں کرپشن، پیپلزپارٹی رہنما نثارکھورو نیب میں پیشمحکمہ خوراک سندھ میں کرپشن، پیپلزپارٹی رہنما نثارکھورو نیب میں پیشمحکمہ خوراک سندھ میں کرپشن کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما نثارکھوڑو نیب میں پیش ہوکر بیان ریکارڈکرائیں گے، بحیثیت وزیرخوراک سندھ نثارکھوڑو نے اربوں روپے کی گندم فلورملز کو ادھار دی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB
مزید پڑھ »

پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے جون میں کھلیں گے یا نہیں ؟پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے جون میں کھلیں گے یا نہیں ؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 07:33:12