کورونا، فرانس میں عوام سے پنیر کھانے کی اپیل تفصیلات جانئے: DailyJang
فرانس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک میں موجود ہزاروں ٹن پنیر خراب ہونے لگا جس کی وجہ سے ڈیری فارمرز نے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پنیر کھانے کی اپیل کر دی ہے۔
فرانس میں گوداموں میں 5 ہزار ٹن پنیر کے پیکٹ موجود ہیں جنہیں لاک ڈاؤن کے باعث بیرون ممالک فروخت کرنے میں مشکلات درپیش ہیں، اس کے ساتھ ہی مقامی لوگوں نے بھی پنیر کھانا کم کردیا ہے۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن کا شکار تھی جبکہ چند روز قبل مختلف ممالک کی طرف سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
این ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعنیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی سکولوں کی جانب سے فیسوں میں کمی کا اعلانریاض (محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ملازمت پیشہ افراد کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، سعودی عرب میں پاکستانی اسکولز جن میں
مزید پڑھ »
سندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردومنتیں کرنے کے باوجود بچی کو مطلوبہ انجیکشن نہیں لگایاگیا، والد شریف بلوچ کا الزام
مزید پڑھ »
بلوچستان میں شاپنگ مالز اور مارکیٹ صبح3 سے شام5بجے تک کھولنے کی اجازتکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں شاپنگ مالز اور مارکیٹ صبح3 سے شام5بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی ،آٹوپارٹس اور ہیرکٹنگ سلیون کی دکانیں بھی صبح3سے
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد 27474ہو گئیملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد ستائیس ہزار چار سو چوہترہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق متاثرہ افراد میں پنجاب میں دس ہزار چار سو اکہتر سندھ
مزید پڑھ »