کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں شاپنگ مالز اور مارکیٹ صبح3 سے شام5بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی ،آٹوپارٹس اور ہیرکٹنگ سلیون کی دکانیں بھی صبح3سے
کوئٹہ دے دی گئی ،آٹوپارٹس اور ہیرکٹنگ سلیون کی دکانیں بھی صبح3سے شام 5بجے کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہاہے کہ 5بجے کے بعد کاروبار کھولنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی ،تندور،ڈیری اور میڈیکل سٹورز 24گھنٹے کھلے رہیں گے،ریسٹورنٹ اور ہوٹلز کو صرف ہوم ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔
محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہاکہ لاک ڈاون میں نرمی کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل کیاجائےگا،شاپنگ مالز اور مارکیٹوں میں صارفین کیلئے ماسک لازمی قراردیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ صارفین کو بغیر ماسک دکانوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،دکانوں میں ایک وقت4سے زائد افراد کے داخلے پر بھی پابندی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہکاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہ pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
بلوچستان اور سندھ میں پولیو کے مزید 4 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بلوچستان میں جوتے، درزی اور ملبوسات کے کاروبار کھولنے کی اجازت - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے متاثرین کی کُل تعداد 26 ہزار کے قریب ہے جبکہ اموات چھ سو کے قریب ہیں۔ ملک میں نو مئی سے لاک ڈاؤن کا مرحلہ وار خاتمہ کیا جائے گا لیکن بلوچستان میں محکمۂ صحت کے حکام کو خدشہ ہے کہ اگر لاک ڈاؤن پر عمل نہ ہوا تو جولائی تک صوبے میں تین لاکھ مریض ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوبھارت کی طرف سے کسی غیرذمہ دارانہ حرکت کے خطے کے امن کے لئے سنجیدہ خطرات ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
بلوچستان، فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، افسر اور 5 سپاہی شہیدبلوچستان کے ضلع کیچ میں فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں افسر اور 5 سپاہی شہید ہوگئے۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
یورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکتیورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکت Europe CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly France Italy CasesReported DeathRateToll
مزید پڑھ »