کاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہ

پاکستان خبریں خبریں

کاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

کاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہ pid_gov PTIofficial

کرتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کا سب سے اہم ہدف کاروبار میں سہولت اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ڈیری ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے مشیر خزانہ کے ساتھ حالیہ برسوں میں صنعت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور صنعت کی ترقی کیلئے تجاوزیر پیش کیں۔مشیر

خزانہ نے سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں اور ایف بی آر اور ڈیری کی صنعت کے نمائندوں پر مشتمل ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔یہ کمیٹی اپنی رپورٹ پیش کریگی اور ملک بھر میں ڈیری کے کاروبار کو ہونے والے منافع اور نقصانات کے بارے میں معلومات اور اعدادوشمار فراہم کریگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسینوزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسینوزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسین SMQureshiPTI CoronaInPakistan pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

’کورونا کے خطرے کے باوجود وہ اپنے مریضوں کی خدمت کرتے رہے‘’کورونا کے خطرے کے باوجود وہ اپنے مریضوں کی خدمت کرتے رہے‘برطانیہ کے قومی صحت کے ادارے میں سیاہ فام، ایشائی اور دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 35 فیصد کے قریب ہے۔ اب تک یہاں 31 ڈاکٹر کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی تعداد چھ ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی،132 کے وی کی لائن کا فالٹ دور کردیا گیا،کے ایکراچی،132 کے وی کی لائن کا فالٹ دور کردیا گیا،کے ایکے الیکٹرک کی 132 کے وی کی لائن ٹرپ کرجانے سے شہر کے بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے، عملے کے مسلسل کام کے بعد فالٹ کو دور کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی کورونا کے مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ کرنے پر سفارشات کی منظوریپنجاب حکومت کی کورونا کے مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ کرنے پر سفارشات کی منظوریلاہور : پنجاب حکومت نے کورونا کے مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ کرنے پر سفارشات کی منظوری دےدی، حتمی منظوری وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں دی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:16:13