کراچی،132 کے وی کی لائن کا فالٹ دور کردیا گیا،کے ای تفصیلات جانئے: DailyJang
کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرگئی جس سےمتعدد گرڈ اسٹیشن پر بجلی فراہمی معطل ہوگئی جس کے باعث ولیکا، نارتھ کراچی، سرجانی اور نارتھ ناظم آباد گرڈ اسٹیشن پر بجلی فراہمی بند ہوگئی اور شہر کے متعدد علاقے سحری کے وقت اندھیرے میں ڈوب گئے۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق 132 کے وی کی لائن میں ٹرپنگ کے باعث بجلی کی ترسیل متاثر ہوئی ہےجس سے ہارون آباد، نارتھ کراچی، اورنگی ٹائون اور ولیکا سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر ہوئی ہے۔کے الیکٹرک کے سی ای او اور متعلقہ سینئر مینجمنٹ نے بحالی کے نظام کی براہ راست نگرانی کی، سائٹ، اورنگی، ہارون آباد، نارتھ کراچی سمیت تمام متاثرہ علاقوں میں بجلی بحال کر دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کی ذاتی معلومات آن لائن زیر گردش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عید کی شاپنگ کے لیے آن لائن بازاروں میں رش!جہاں آن لائن کمپنیوں کی فروخت میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے تو دوسری جانب کورونا وائرس کی وجہ سے بازاروں کی بندش نے دکان دار اور تاجر طبقے کو اس سال پچھلے برسوں کے مقابلے میں عید پر فروخت میں کمی کے خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
یونانی وزیرکا ہیلی کاپٹرو روکنے کی ترک جنگی طیاروں کے اقدام کی شدید مذمتیونانی وزیرکا ہیلی کاپٹرو روکنے کی ترک جنگی طیاروں کے اقدام کی شدید مذمت Greece Turkey WarPlanes Choppers MinisterOfDefense StronglyCondemned GreekForeignMinistry
مزید پڑھ »
تبدیلی سرکار کی زکواۃ اور بیت المال کے فنڈز میں 3.67 ارب روپے کیاسلام آباد(ویب ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں رواں برس محکمہ زکوٰۃ اور بیت
مزید پڑھ »
ٹرمپلومیسی: امریکہ کی چین کے لیے نئی حکمتِ عملی کے پیچھے کیا ہے؟چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کافی عرصے سے چل رہی ہے لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا اور امریکہ میں آنے والے صدارتی انتخابات نے اس تناؤ میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور حالیہ دنوں میں دونوں ملکوں کے درمیان لفظوں کی جنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »