نہ صرف رضاکاروں کے قومی شناختی کارڈ، رابطے کی معلومات شامل ہیں بلکہ تحصیل، یونین کونسل، عمر، پیشہ، قابلیت، ہنر اور رجسٹریشن کا اسٹیٹس بھی درج ہے
شیئر ہونے والی ٹائیگر فورس کےا راکین کی ذاتی معلومات کی فائلز میں ایک دستخط شدہ حکم نامہ بھی ہے—تفائل فوٹو: شٹڑر اسٹاک
سائبر تجزیہ کار زکی خالد نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لکھا کہ ’کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبروں سمیت ذاتی معلومات کی پی ڈی ایف فائلز اور تصاویرغیر قانونی طور پر غیر سرکاری واٹس ایپ گروپ میں آسانی سے شیئر کی جارہی ہیں‘۔ڈان کو دستیاب ہونے والی دستاویز میں ان رضاکاروں کی معلومات شامل تھیں جنہوں نے مبینہ طور پر پنجاب کے ضلعوں قصور، خوشاب، پسرور، چونیاں، پتوکی سے اپنا اندراج...
28 اپریل کو جاری ہوئے حکم نامے میں کہا گیا کہ ’ٹائیگر فورس کے مذکورہ اراکین اپنے ناموں کے آگے درج یوٹیلیٹی اسٹورز پر موجود ہوں گے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کا پھیلاوچینی لیبارٹری سے؟ امریکی صدر کے بعد عالمی ادارہ صحت کا بھی بیان آگیاجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے چین کی ایک لیبارٹری سے پھیلاو کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی ادارہ صحت کا بھی بیان
مزید پڑھ »
کوروناوائرس کے علاج کیلئے بنائی گئی دوا کی منظوری دے دی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں اس دوا کی کوروناوائرس کے علاج کیلئے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے جسے حال ہی میں امریکی ماہرین نے کورونا وائرس
مزید پڑھ »
پاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھرمیں پانچ ہزار سے زائد ایسے افراد موجود ہیں جن کے کورونا وائرس کی موجودگی کا کا خدشہ
مزید پڑھ »