واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں اس دوا کی کوروناوائرس کے علاج کیلئے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے جسے حال ہی میں امریکی ماہرین نے کورونا وائرس
کیخلاف واضح طور پر اثر کرنے والی دوا قرار دیا تھا۔ریمڈیسیورنامی اس دوا کے بارے میں کہا جارہاہے کہ اس سے کوروناوائرس کے علاج میں کافی مدد ملی۔
خیال رہے کہ یہ دوا ابتدا میں ایبولا کے علاج کے لیے تیار کی گئی تھی تاہم تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس کے باعث کورونا وائرس کی علامات کو 15 سے 11 دن تک کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ خیال رہے دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 33 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 38 ہزار سے زیادہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
مزید پڑھ »
'مجھ سے یہ فرمائش کی گئی کہ کورونا وارڈ کے اندر سے لائیو کر دیں'پاکستان کا شمار ان ممالك کی فہرست میں کیا جانے لگا ہے جہاں ان صحافیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جنھیں کووڈ-19 کا مرض لاحق ہو گیا ہے مگر کئی صحافیوں کے مطابق ان کے ادارے معاملی کی سنگینی کا اندازہ کیے بغیر انھیں ہسپتالوں اور ہاٹ سپاٹس سے رپورٹنگ کرنے کو کہہ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھاشا ڈیم کے لیے اراضی خریداری منصوبے کی منظور ی دے دی گئیاعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے 11 اضلاع میں 32 ارب کے ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ منصوبے شروع کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کو امریکہ کی براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئیپی آئی اے کو امریکہ کی براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی Official_PIA Allowed Operate Direct Flights US First Time MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »