پی آئی اے کو امریکہ کی براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کو امریکہ کی براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کو امریکہ کی براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی Official_PIA Allowed Operate Direct Flights US First Time MoIB_Official pid_gov Pakistan

اسلام آباد: قومی ائر لائن کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کی براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔

امریکہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے پی آئی اے کو اجازت دینے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ جس کے مطابق پی آئی اے ایک ماہ کے دوران ایک درجن پروازیں چلا سکتا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق براہ راست پروازوں کی اجازت ملک کی سیکیورٹی صورتحال میں بہتری، حکومتی پالیسی اور پی آئی اے کے سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کی عکاس ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ذاتی طور پر امریکہ پروازیں چلانے اور وہاں پھنسے پاکستانیوں کو جلد از جلد واپس لانے کیلئے اقدامات کیے۔پی آئی اے کے سی ای او ائر مارشل ارشد ملک نے اس ضمن میں خصوصی طور پر وزیر اعظم پاکستان، وزیر ہوابازی اور وزارت خارجہ کے تعاون اور کاوشوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے امریکہ کی ریلیف پروازیں...

ارشد ملک نے کہا کہ پی آئی اے ایک قومی ادارہ ہے اور قومی ادارے مصیبت کے وقت میں خاندان کے فرد کی مانند پاکستان کی خدمت میں پیچھے نہیں ہٹتے۔واضح رہے کہ پی آئی اے نے کبھی براہ راست امریکہ کے لیے پروازیں نہیں چلائیں بلکہ پی آئی اے کا امریکہ آپریشن براہ راست پروازوں کی اجازت نہ ہونے کے باعث یورپ یا برطانیہ کے ائرپورٹس سے سیکیورٹی کلئیر ہو کر جاتی تھیں۔شیئر کریں:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اےپی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اےاندرون ملک پروازیں نہ ہونے کے باعث مختلف شہروں میں پھنسنے والے پی آئی اے کے عملہ کا ملک بھر میں قائم کمبائنڈ ملٹری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازتپی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت
مزید پڑھ »

پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا براہ راست پروازیں چلانےکی اجازتپی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا براہ راست پروازیں چلانےکی اجازتپی آئی اے ایک ماہ کے دوران ایک درجن پروازیں چلا سکتا ہے تفصیلات جانیئے:
مزید پڑھ »

بھارتی سیاستدان کی عوام کو مسلمانوں سے سبزی نہ خریدنے کی ہدایت - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 20:03:27