اسلام آباد: قومی فضائی کمپنی کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی، امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک نے گزشتہ ہف
تے درخواست دی تھی جس کے جواب میں امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے ایک ماہ کے دوران 12 پروازیں چلا سکتا ہے۔
پہلے پروازیں یورپ یا برطانیہ کے ائیرپورٹس سے سیکورٹی کلئیر ہو کر جاتی تھیں، اب پی آئی اے امریکہ کی ریلیف پروازیں چلائے گا جس کے ہزاروں پاکستانی منتظر ہیں۔ سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کا کہنا تھا کہ طیارے بیرون ملک سے میتیں بھی بلا معاوضہ لائیں گے، آخری پاکستانی کے وطن واپسی تک پی آئی اے کا آپریشن جاری رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اےاندرون ملک پروازیں نہ ہونے کے باعث مختلف شہروں میں پھنسنے والے پی آئی اے کے عملہ کا ملک بھر میں قائم کمبائنڈ ملٹری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہکراچی: دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستان کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے نے کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 26 خصوصی پروازیں 30 اپریل سے 3 مئی تک چلائیں جائیں گی،30 اپریل کو پی کے 8709 لاہور سے مانچسٹر جبکہ پی کے 701 اسلام …
مزید پڑھ »
کورونا: آئی ایس آئی متاثرین کو ڈھونڈے میں حکومت کی مدد کیسے کر رہی ہےحکومتِ پاکستان کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) سے مدد طلب کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن لازمی خدمات قانون کے ماتحت کردیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن لازمی خدمات قانون کے ماتحت کردیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں پی آئی اےکاخصوصی آپریشن،121پروازیں آپریٹلاک ڈاؤن کے دوران قومی ايئرلائن کا خصوصی آپريشن جاری ہے، پی آئی اے نے اعدادوشمار جاری کرديئے ہیں،اب تک121پروازيں آپريٹ کی گئی ہیں۔ SamaaTV COVID19Pakistan
مزید پڑھ »