پی آئی اے کا کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کا کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کا کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

کراچی: دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستان کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے نے کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 26 خصوصی پروازیں 30 اپریل سے 3 مئی تک چلائیں جائیں گی،30 اپریل کو پی کے 8709 لاہور سے مانچسٹر جبکہ پی کے 701 اسلام آباد سے مانچسٹر روانہ کی جائے گی۔ اسی طرح 30 اپریل کو دوسری پرواز پی کے 798 اسلام آباد سے ٹورنٹو جبکہ پی کے 782 ٹرنٹو سے اسلام آباد کے لیے روانہ کی جائے گی۔ اسی روز 30 اپریل کو تیسری پرواز پی کے 8872 ہانگ کانگ کے لیے روانہ ہو گی جب کہ 1 مئی کو پی کے 8757 لاہور سے لندن جبکہ پی کے 785 اسلام آباد سے لندن کے لیے روانہ کی جائے گی۔

پی کے 8791 اسلام آباد سے برمنگھم جبکہ پی کے 701 اسلام آباد سے مانچسٹر روانہ کی جائے گی،پی کے 8221 فیصل آباد سے دوبئی جبکہ پی کے 8225 کراچی سے مسقط کے لیے روانہ کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اےپی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اےاندرون ملک پروازیں نہ ہونے کے باعث مختلف شہروں میں پھنسنے والے پی آئی اے کے عملہ کا ملک بھر میں قائم کمبائنڈ ملٹری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا۔
مزید پڑھ »

عائزہ خان کا شوبز چھوڑنے کے حوالے سے اہم بیان - ایکسپریس اردوعائزہ خان کا شوبز چھوڑنے کے حوالے سے اہم بیان - ایکسپریس اردوشوبز چھوڑنا یا نہ چھوڑنا یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے، عائزہ خان
مزید پڑھ »

میگھن مارکل کی جانب سے برطانوی اخبار کے خلاف دائر مقدمے کا آغاز - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاجملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاجملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرکٹ کا ’’بیڈ بوائے‘‘ سابق اسٹارز کے دل سے اتر گیا - ایکسپریس اردوکرکٹ کا ’’بیڈ بوائے‘‘ سابق اسٹارز کے دل سے اتر گیا - ایکسپریس اردودیانتداری کے بغیر کسی پلیئرکوعزت نہیں ملتی، جاوید میانداد
مزید پڑھ »

کرونا مریضوں کے حوالے سے ماہرین کا خوفناک ترین انکشافکرونا مریضوں کے حوالے سے ماہرین کا خوفناک ترین انکشافکرونا وائرس کے حوالے سے ماہرین کا خوفناک ترین انکشاف ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:28:18