میگھن مارکل کی جانب سے برطانوی اخبار کے خلاف دائر مقدمے کا آغاز تفصیلات جانیں: MeghanAndHarry MeghanMarkel
شاہی حیثیت چھوڑنے والے برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کی جانب سے برطانوی اخبار کے خلاف دائر مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔
میگھن مارکل نے دی میل آن سنڈے پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ویب سائٹ کی جانب سے شائع کردہ خط جعلی ہے اور یہ کہ مذکورہ خط ان کی جانب سے والد کو لکھا جانے والا خط نہیں۔کے مطابق میگھن مارکل نے برطانوی اخبار پر والد کے خط کو غلط انداز میں پیش کرنے پر مقدمہ دائر کیا تھا جب کہ اہلیہ کی جانب سے والد کو بھیجے گئے خط کو غلط انداز میں شائع کرنے پر شہزادہ ہیری نے بھی برطانوی اخبار پر برہمی کا اظہار کیا...
میگھن مارکل کے وکیل نے اخبار پر یہ الزام بھی لگایا کہ اخبار نے ڈرا دھمکا کر میگھن مارکل کے والد کا انٹرویو لیا اور پھر ان کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر انتہائی غلط انداز میں بھی پیش کیا۔تاہم سماعت کے دوران اخبار کے وکیل نے میگھن مارکل کے وکیل کے الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ میگھن مارکل اخبار پر الزام لگا کر اپنے اور اہل خانہ کے درمیان تنازعات کو خبروں میں لانا چاہتی ہے۔
میگھن مارکل کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے کی ابتدائی سماعت ایک ایسے وقت میں شروع ہوئی ہے جب کہ انہوں نے اور ان کے شوہر نے ایک ہفتہ قبل ہی ڈیلی میل، دی سن، دی مرر اور دی ایکسپریس نامی برطانوی میڈیا ہاؤسز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قرض ریلیف: اقوام متحدہ، عالمی اداروں کی مشاورت سے ہم خیال ممالک کا گروپ بنائینگے: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے مطالبے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
چوبیس گھنٹوں کے دوران 813 برطانوی شہری کرونا سے ہلاکلندن : کرونا وائرس میں مبتلا 813 برطانوی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 20 ہزار سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھ »
برطانوی حکومت کا پاکستان سے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید طیارے بھیجنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانیہ کی حکومت نے پاکستان سے موجود اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید 9 طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سوئٹزرلینڈ میں مشہور پہاڑ پر پاکستانی پرچم روشنکورونا وائرس سے نبردآزما پاکستان سے اظہار یکجہتی اور حوصلہ افزائی کے لیے سوئٹزرلینڈ کا پہاڑ سبز ہلالی پرچم سے روشن ہوگیا۔اٹلی کی سرحد کے قریب واقع مشہور
مزید پڑھ »
کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم کل سے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گےکورونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم کل سے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInUK BritishPM BorisJohnson BackToWork Tomorrow BorisJohnson WHO
مزید پڑھ »