سوئٹزرلینڈ میں مشہور پہاڑ پر پاکستانی پرچم روشن Switzerland Pakistan MountainMatterhorn PakistaniFlag Solidarity LightUp pid_gov MoIB_Official
میٹرہارن نامی پہاڑ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا، یہ پہاڑ سوئس قصبے زرمت کے پاس واقع ہے جسے سوئٹزرلینڈکے لیے طاقت اور استحکام کی علامت سمجھا جاتا ہے۔مقامی انتظامیہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستانی کوششوں کی حوصلہ افزائی اور مشکل حالات میں امید دلانے کے لیے سبزہلالی پرچم کے رنگوں سے میٹرہارن پہاڑ کو رنگ دیا۔پاکستانی پرچم روشن کرنے کے ساتھ ساتھ دعائیہ کلمات بھی تحریر کیے گئے جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، ہم اس مشکل گھڑی میں پاکستانی لوگوں کے ساتھ...
ہیں۔پہاڑ پر پاکستان کےعلاوہ امریکا، چین، سعودعرب، روس، ایران اور بھارت کے پرچم بھی روشن کیے گئے،ساتھ میں دعائیہ جملے لکھ کر ان سے نیک تمناؤں اور استحکام کا پیغام دیا گیا۔دوسری جانب دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے مشکل وقت میں اظہار یکجہتی کرنے پر سوئٹزرلینڈ کے حکام کا شکریہ ادا کیا۔علاوہ ازیں سینیٹر فیصل جاوید خان نے بھی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ پاکستانی پرچم سوئٹزرلینڈ میں واقع میٹرہارن نامی پہاڑ پر آویزاں کیا گیا، اس کا مقصد پاکستانیوں کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوئس الپس کا میٹر ہارن پہاڑ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم سے جگمگا اٹھاریاض (وقار نسیم وامق) سویئٹزرلینڈ میں اٹلی کی سرحد کے قریب واقع پہاڑ اس کٹھن وقت میں دنیا کے لیے ’اُمید اور یکجہتی‘ کی علامت بن گیا ہے جس کی چوٹی
مزید پڑھ »
کورونا سے بچاؤ کیلئے چین سے 18ٹن حفاظتی سامان پاکستان پہنچ گیاطبی سامان میں وینٹی لیٹرز، ایکسرے مشینیں شامل ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates china Pakistan coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا وبا سے متعلق پاکستان نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، ظفر مرزاکورونا وبا سے متعلق پاکستان نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، ظفر مرزا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
برطانیہ میں کورونا وائرس سے 20ہزار سے زائد افراد ہلاکلندن میں دھوپ نکلتے ہی عوام کورونا کو بھلا کر سڑکوں پر نکل آئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UKlockdown CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2لاکھ 6 ہزار سے تجاوزکس ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں اور کیسز سامنے آئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم کل سے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گےکورونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم کل سے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInUK BritishPM BorisJohnson BackToWork Tomorrow BorisJohnson WHO
مزید پڑھ »