لندن میں دھوپ نکلتے ہی عوام کورونا کو بھلا کر سڑکوں پر نکل آئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UKlockdown CoronaVirusUpdates
برطانیہ پر کورونا کے وار جاری ہیں،وائرس سے ہلاکتیں 20ہزار سے بڑھ چکی ہیں،لندن میں گزشتہ روز دھوپ نکلی تو کورونا کا خوف بھلا کر سڑکوں پر نکل آئے۔
آرسنل کلب نے بھی احتیاطی تدابیر کے ساتھ آئندہ ہفتے سے لندن کالونی ٹریننگ گراؤنڈ میں پریکٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ میں حکومت نے فوج کو بھی کورونا ٹیسٹ کی ذمے داریاں سونپ دی ہیں،فوجی، کیئر ہومز، جیلوں اور فائرا سٹیشنز پر جا کر ٹیسٹ کریں گے۔ ادھر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں اورکل سے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں بڑھ کر 49ہزار 845ہوگئیںمہلک وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا کے کس شہر میں ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں میں کوروناوائرس نے مزید 13 جانیں لے لیں، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 237 ہوگئی جبکہ 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »
چین کورونا ویکسین تیار کرنے میں کامیاب، تجربے کیلئے پاکستان سے رابطہاسلام آباد :معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نےچینی کمپنی کے کورونا ویکسین کےتجربے کیلئےپاکستان سے رابطے کی تصدیق کرتےہوئےکہاجائزے کےبعدفیصلہ کیاجائے گا۔
مزید پڑھ »
دھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے: امریکی سائنسی تحقیق میں دعویٰنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں اس مہلک وباء کے باعث تقریباً دو لاکھ کے قریب افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، اسی دوران امریکا، یورپ سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک اس وباء کی ویکسین بنانے میں مصروف ہیں، برطانیہ میں اس ٹرائل کا آغاز گزشتہ روز ہو گیا ہے۔ تاہم امریکا سے ایک خبر آئی ہے جس میں سائنسی تحقیق کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’دھوپ‘ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش میں 250 سے زائد ڈاکٹر کورونا کا شکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ شعبوں کی تفصیلات جاریپشاور: (دنیا نیوز) محکمہ منصوبہ بندی خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ شعبوں کی تفصیلات جاری کر دی ہے جس کے مطابق صوبہ بھر میں 27 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد بے روزگار ہوئے۔
مزید پڑھ »