پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن لازمی خدمات قانون کے ماتحت کردیا گیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن لازمی خدمات قانون کے ماتحت کردیا گیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پی آئی اے پروازوں کا سلسلہ اس وقت تک جاری رکھے گی جب تک آخری پاکستانی بھی وطن واپس نہیں آجاتا، ترجمان PIA Flights Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:

— اب تک 160 پروازوں کے ذریعے 27 ہزار پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو وطن واپس پہنچایا گیا ہے—فائل فوٹو: فیس بکاس ایکٹ کے تحت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کو مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے بچاؤ اور انخلا کی اجازت مل گئی۔پی آئی ترجمان کے مطابق کووِڈ 19 کے اثرات کے باعث پاکستانیوں اور تارکین وطن کی ایک بڑی تعداد مختلف ممالک میں پھنسی ہوئی ہے جن کے ویزے کی مدت ختم ہوگئی ہے اور ان کے وسائل محدود ہے۔ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ بچاؤ، انخلا اور...

ساتھ ہی کمپنی مثبت طریقے سے قومی خدمات میں حصہ لے سکتی ہے جو بیرونِ ملک پھنسے تارکین وطن پاکستانیوں کی تعداد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایک بڑا کام ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو افسر کو مختلف ممالک میں پھنسے اور وطن واپسی کے خواہشمندوں کی ہزاروں شکایات موصول ہوئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اےپی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اےاندرون ملک پروازیں نہ ہونے کے باعث مختلف شہروں میں پھنسنے والے پی آئی اے کے عملہ کا ملک بھر میں قائم کمبائنڈ ملٹری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہپی آئی اے کا کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہکراچی: دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستان کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے نے کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 26 خصوصی پروازیں 30 اپریل سے 3 مئی تک چلائیں جائیں گی،30 اپریل کو پی کے 8709 لاہور سے مانچسٹر جبکہ پی کے 701 اسلام …
مزید پڑھ »

لاہور: سی آئی اے حراست سے فرار ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکلاہور: سی آئی اے حراست سے فرار ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکسی آئی اے لاہور پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ملزم 4گھنٹے بعد مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں پر مظالم، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا او آئی سی کو خطبھارت میں مسلمانوں پر مظالم، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا او آئی سی کو خطاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل او آئی سی اور رکن ممالک کو خط لکھ کر بھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کورونا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج کا اعلانآرمی چیف کا کورونا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج کا اعلان
مزید پڑھ »

پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں، شعیب اخترپی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں، شعیب اخترجیو نیوز سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 02:12:12