لاک ڈاؤن کے دوران قومی ايئرلائن کا خصوصی آپريشن جاری ہے، پی آئی اے نے اعدادوشمار جاری کرديئے ہیں،اب تک121پروازيں آپريٹ کی گئی ہیں۔ SamaaTV COVID19Pakistan
Posted: Apr 30, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
لاک ڈاؤن کے دوران قومی ايئرلائن کا خصوصی آپريشن جاری ہے، پی آئی اے نے اعدادوشمار جاری کرديئے ہیں،اب تک121پروازيں آپريٹ کی گئی ہیں۔پی آئی اے نے اعدادوشمارجاری کردئیے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب تک 121پروازیں آپریٹ کی گئيں جن کے ذريعے پاکستان سے22,308مسافروں کودیگرممالک پہنچایاگيا جبکہ بیرون ملک پھنسے13,418پاکستانیوں کووطن واپس لایاگیا۔
پاکستانیوں کووطن پہنچانے کیلئے20ممالک میں پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ خصوصی پروازیں برطانیہ، کینیڈا،عراق،تاجکستان، ازبکستان،آزربائیجان اورناروے سے آپريٹ کی گئيں۔ اس کے علاوہ ڈنمارک،فرانس،جاپان،تھائی لینڈ،ملائشیا،ترکی،انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات، آسڑیلیاء اور جرمنی کیلئے بھی ریلیف پروازیں چلائی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہوگیالاک ڈاؤن کے باوجود حکومتی احکامات کی خلاف ورزی نظر آرہی ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown Punjab
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن:ٹیکسٹائل مل مالکان کوبجلی کا بل آسان اقساط میں جمع کرانےکا حکملاک ڈاؤن:ٹیکسٹائل مل مالکان کوبجلی کا بل آسان اقساط میں جمع کرانےکا حکم پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں آرام کرنے کی وجہ سے انجری بہتر ہوگئی: بسمہ معروفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں آرام کرنے کی وجہ سے انجری بہتر ہوگئی ہے، شادی کے بعد سسرال کی جانب سے کرکٹ کھیلنے میں مشکل نہیں آئی۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: چپلی کباب گھر میں کیسے بنائیں - BBC News اردواس برس رمضان میں ہمیں لاک ڈاؤن کا سامنا ہے۔ اس صورتحال میں بی بی سی اردو نے ایک خصوصی فوڈ سیریز شروع کی ہے جس میں وہ پکوان گھر پر تیار کرنے کی ترکیب بتائی جائے گی جو عموماً صرف بازار ہی سے خریدنے کا رواج تھا۔ آج کا پکوان ہے چپلی کباب۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ، ذرائعکراچی: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے، کاروباری اور عوامی سرگرمیاں بتدریج کھولی جائیں گی۔
مزید پڑھ »