لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: چپلی کباب گھر میں کیسے بنائیں - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: چپلی کباب گھر میں کیسے بنائیں - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: چپلی کباب گھر میں کیسے بنائیں

دنیا کے کئی مسلمان ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی روزہ افطار کرنے کے لیے خاص قسم کے پکوان دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے پکوان بازار سے لانے کو فوقیت دی جاتی ہے۔ لیکن اس بار کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں لاک ڈاؤن ہے۔

ایسے میں بی بی سی اردو نے ایک خصوصی فوڈ سیریز شروع کی ہے جس میں وہ پکوان گھر پر تیار کرنے کی ترکیب بتائی جائے گی جو عموماً صرف بازار ہی سے خریدنے کا رواج تھا۔ آج کا پکوان ہے چپلی کباب۔ دیکھیے بلال احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہوگیاپنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہوگیالاک ڈاؤن کے باوجود حکومتی احکامات کی خلاف ورزی نظر آرہی ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown Punjab
مزید پڑھ »

کوروناوائرس:پنجاب میں لاک ڈاؤن37ویں روز میں داخلکوروناوائرس:پنجاب میں لاک ڈاؤن37ویں روز میں داخلشہریوں کا غیر سنجیدہ رویہ اور غیر ضروری آمد ورفت نہ رک سکی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن:ٹیکسٹائل مل مالکان کوبجلی کا بل آسان اقساط میں جمع کرانےکا حکملاک ڈاؤن:ٹیکسٹائل مل مالکان کوبجلی کا بل آسان اقساط میں جمع کرانےکا حکملاک ڈاؤن:ٹیکسٹائل مل مالکان کوبجلی کا بل آسان اقساط میں جمع کرانےکا حکم پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا - ایکسپریس اردووسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا - ایکسپریس اردوآن لائن سیشن میں ڈسپلن اور خود اعتمادی کے ساتھ کھیلنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

کویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت: کویت نےاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) سے بھارت میں اسلامافوبیا کا نوٹس لینےکامطالبہ کردیا اورکہا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:32:00