وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا -

وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا، آن لائن سیشن میں سابق کپتان نے ڈسپلن اور خود اعتمادی کے ساتھ بے خوف ہوکر میدان میں اترنے کا مشورہ دیا۔

انھوں نے کہا کہ فاسٹ بولر کیلیے ڈسپلن اور خود اعتمادی کے ساتھ بے خوف ہونا ضروری ہے، کیریئر کے مشکل وقت میں بھی خدشات کو پس پشت ڈال کر آگے بڑھنے سے ہی کامیابی ملتی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ میں کبھی کسی خاص کارکردگی پر مطمئن نہیں ہوتا تھا، ایک اچھا کھلاڑی ہر نئے دن کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرتا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کو ٹو ڈبلیوز کی کہانی سناتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ فاسٹ بولرز میں مسابقت ضروری ہے، میں وقار یونس کے رن اپ سے بہت متاثر تھا،ان کی اسپیڈ سے دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے بیٹسمین ڈرتے تھے، کئی بار دونوں نے ایک دوسرے کی قابلیت پر اعتماد کرکے میچ کا پانسہ پلٹا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت: کویت نےاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) سے بھارت میں اسلامافوبیا کا نوٹس لینےکامطالبہ کردیا اورکہا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائے۔
مزید پڑھ »

آئی جی خیبرپختونخوا کا چترال میں قرنطینہ سینٹرز کا دورہآئی جی خیبرپختونخوا کا چترال میں قرنطینہ سینٹرز کا دورہآئی جی پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نے چترال کا دورہ کیا اور کرونا وائرس کے خلاف قرنطینہ سینٹروں پر تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایفپاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاں pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا نیب قانون میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ -وفاقی حکومت کا نیب قانون میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ -اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب قانون میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا، نیب عدالتوں کو کرپشن کے ملزمان کی ضمانت کا اختیار دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے نئے نیب آرڈیننس کی تیاری شروع کردی ہے اور نئے آرڈیننس میں چیئرمین نیب کا وارنٹ گرفتاری کا اختیار بھی ختم کرنے …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:04:19