سعودی عرب میں پاکستانی سکولوں کی جانب سے فیسوں میں کمی کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں پاکستانی سکولوں کی جانب سے فیسوں میں کمی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

ریاض (محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ملازمت پیشہ افراد کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، سعودی عرب میں پاکستانی اسکولز جن میں

طلباء و طالبات کی تعداد چالیس ہزار کے لگ بھگ ہے، اکثر اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کا تعلق ان متوسط اور غریب گھرانوں سے ہے جو اس وقت کرفیو کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں اور ان کے ذرائع آمدن محدود ہوچکے ہیں، اس وجہ سے والدین فیسیوں کی ادائیگی نہیں کرسکتے.

گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان کے سمندر پار پاکستانیوں کے مشیر زلفی بخاری نے پاکستانی کمیونٹی کی اپیل پر سعودی عرب میں سفیرِ پاکستان اور قونصل جنرل کو ہدایت کی تھی کہ فیسوں کے سلسلے میں کوئی لائحہ عمل بنائیں، واضح رہے کہ سعودی عرب میں سفیرِ پاکستان، پاکستانی اسکولوں کے سرپرستِ اعلیٰ ہیں اور انکی ہدایت پر سعودی عرب میں پاکستانی اسکولوں کی انتظامیہ نے فیسوں میں کمی کا اعلان کیا ہے.

گجرات میں کورونا وائرس کی روک تھام کیسے ممکن ہوئی ؟ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رانی حفصہ کنول نے حیران کن کہانی بیان کر دی پاکستان انٹرنیشنل سکول ریاض انگریزی سیکشن نے دوماہ کی فیسوں پر 50 فیصد رعائت دی ہے جسے ریاض میں پاکستانی کمیونٹی نے سراہا ہے جبکہ پاکستانی اسکول انگریزی سیکشن جدہ نے تاحال کسی رعائت کا اعلان نہیں کیا، اسکول نے والدین سے درخواستیں طلب کی ہیں جنہیں آج کی صورتحال میں اپنے آجروں سے مالی مشکلات کا سامنا ہے، طائف میں پاکستانی اسکول کی فیسوں میں دو ماہ کیلئے 35 فیصد رعائت کی توقع ہے.

ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ناصریہ نے اعلان کیا ہے کہ جو والدیں تین ماہ کی فیس یکمشت ادا کرینگے انہیں 10 فیصد رعائت دی جائے گی، نیز ناصریہ اسکول نے ان بچوں کو جنہوں نے فیسیں ادا نہیں کی ہیں انہیں آن لائن تعلیم سے آف لائن کردیا ہے۔الخبر میں پاکستانی اسکول جہاں تین ہزار سے زائد بچے زیرِ تعلیم ہیں انہوں نے اسکول کی مالی مشکلات کی وجہ سے فیسوں میں کسی بھی رعائت کا اعلان نہیں کیا، معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ الخبر میں پاکستانی اسکول کی فیس پہلے ہی سعودی عرب میں کسی بھی تعلیمی ادارے میں سب سے کم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سعودی عرب میں کورونا سے 30 پاکستانی جاں بحق ہوئے' -'سعودی عرب میں کورونا سے 30 پاکستانی جاں بحق ہوئے' -اسلام آباد: سعودی عرب میں متعین سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے30پاکستانی جاں بحق جب کہ 150 متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیولنک کے ذریعے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اسپیشل سیکریٹری خارجہ معظم علی اور …
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 30 پاکستانی جاں بحقسعودی عرب میں کورونا وائرس سے 30 پاکستانی جاں بحقسعودی عرب میں کورونا وائرس سے 30 پاکستانی جاں بحق SamaaTV CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا سے 30 پاکستانی جاں بحق ہوئے،سفیر راجہ علی - Pakistan - Dawn Newsسعودی عرب میں کورونا سے 30 پاکستانی جاں بحق ہوئے،سفیر راجہ علی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ضوابط کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سزائوں کا اعلانکورونا وائرس، ضوابط کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سزائوں کا اعلانریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر سعودی وزارتِ داخلہ نے سزاؤں کا اعلان کیا ہے. سعودی وزارتِ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 20:41:24