ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر سعودی وزارتِ داخلہ نے سزاؤں کا اعلان کیا ہے. سعودی وزارتِ
ریاض سعودی عرب میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر سعودی وزارتِ داخلہ نے سزاؤں کا اعلان کیا ہے.
سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق نجی ادارے ان کے ملازمین اور سہولت کار اگر خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تو ایک ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ کیا جائے گا.چھ ماہ تک ادارے کو بند کرنے کے علاوہ ایک ماہ سے ایک سال تک کی سزا بھی ہوگی جبکہ کرفیو کی خلاف ورزی اور شہر سے باہر بنا اجازت کے نقل و حرکت پر دس ہزار ریال سے ایک لاکھ ریال جرمانہ اور قید کی سزا ہوگی.
آئسولیشن اور قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دو لاکھ ریال جرمانہ یا دو برس قید کی سزا ہوگی جبکہ جان بوجھ کر کورونا وائرس پھیلانے والے افراد کو پانچ لاکھ ریال جرمانہ یا پانچ سال سال قید کی سزا سنائی جائے گی.کورونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کو ایک لاکھ سے دس لاکھ ریال جرمانہ متعین کر دیا گیا ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا لاک ڈاؤن: حکومت پنجاب کا فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا فیصلہ pid_gov
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس ضمن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹاسک
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ کہ ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا یہ
مزید پڑھ »
اٹلی میں دنیا کی 'پہلی کورونا وائرس ویکسین' تیار کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »