کورونا لاک ڈاؤن: حکومت پنجاب کا فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا لاک ڈاؤن: حکومت پنجاب کا فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

مستحق فنکاروں کو 15 سے 20 ہزار روپے تک مالی امداد دی جائے گی۔

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہونے والے فنکاروں کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے ان مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کا پیکیج بھی تیار کرلیا۔کورونا وائرس: پنجاب میں 14 روز کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان انہوں نے مزید کہا کہ مستحق فنکاروں کی انتہائی شفاف طریقے سے معاونت کی جائے گی اور حکومت ایسے وقت میں مالی مشکلات میں گھرے فنکاروں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

خیال رہے کہ پنجاب میں 23 مارچ کو کورونا وائرس کے باعث صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا تھا جس کے بعد سے صوبےمیں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا لاک ڈاﺅن میں بدستور نرمی کا فیصلہ لیکن ٹرین سروس کب چلے گی ؟ خبرآگئیوزیراعظم کا لاک ڈاﺅن میں بدستور نرمی کا فیصلہ لیکن ٹرین سروس کب چلے گی ؟ خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈائون 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے ٹرین آپریشن 10
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپائپ، اسٹیلز، اسپیئر پارٹس اور مشینری، بجلی کے سامان سمیت کپڑے کی دکانیں اور پارکس کو کھولا جائے گا، حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہعوام کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے رواں ماہ کی 9 تاریخ (نو مئی) سے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن: قرض داروں کی 236 ارب روپے کی اصل ادائیگیاں مؤخر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا: گورنر پنجابلاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا: گورنر پنجاب
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا: گورنر پنجابلاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا: گورنر پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 10:59:34