لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈائون 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے ٹرین آپریشن 10
مئی سے جزوی بحالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن بحالی کے لئے پاکستان ریلوے کو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ ریلوے حکام ٹرین آپریشن بحالی سے متعلق انتظامات مکمل کرلیں۔
8 مئی کوٹرین آپریشن بحالی سے قبل وزیر اعظم سے حتمی منظوری لی جائے گی، اور وزیر اعظم کی حتمی منظوری کے بعد اپ اینڈ ڈائون 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی، ابتدائی طور پر چارصوبوں میں ٹرین آپریشن جزوی بحال کیا جائے گا، ممکنہ طور پر لاک ڈائون کے بعد بھی ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے اور ٹرین آپریشن بحالی پر مسافروں کو صرف آن لائن بکنگ کے ذریعے ہی ٹکٹ دستیاب ہوں گی۔خصوصی ٹرین آپریشن کے آن لائن بکنگ 9 مئی سے شروع ہوگی، ٹرین کی 60 فیصد سیٹیں بک ہونے کے بعد بکنگ روک دی جائے گی، 60 فیصد بکنگ سے سماجی فاصلہ پالیسی...
وزارت ریلوے نے خصوصی ٹرین آپریشن کیلئے ایس او پی پر عملدرآمد لازمی قرار دیا ہے، جس کے تحت خصوصی ٹرین آپریشن کے دوران مسافروں اور عملے کے لیے ہدایات پر عمل لازم ہوگا، اور کوتاہی کی صورت میں ریلوے قوانین کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہامریکی سپریم کورٹ کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ Read News US SupremeCourt Justices CoronavirusPandemic Prevention Telephone
مزید پڑھ »
امریکی عدالت کا تاریخ میں پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہکورونا وباء نے دنیا کے اصول اور قواعد و ضوابط تک تبدیل کرا دیئے، امریکی سپریم کورٹ میں آج پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سنے جائیں گے ، 1867 میں گراہم بیل کے ٹیلی فون کی ایجاد کے بعد سے امریکا میں ججز کا فون پر دلائل سننے کا یہ پہلا واقعہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہامریکی سپریم کورٹ کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ US SupremeCourt FirstTimeInHistory CasesByPhone HearArguments Justices CoronavirusPandemic Prevention Telephone
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو بالائی خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی
مزید پڑھ »
مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »