ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Punjab Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov pid_gov Pakistan
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو بالائی خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔گزشتہ روز بھی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر بارش ہوئی اور ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ کچھ مقامات پر ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی۔آندھی اور ژالہ باری کے باعث بیشتر علاقوں میں گندم کی کھڑی فصلوں کو نقصان...
گلگت بلتستان کے علاقے بگروٹ میں 22 ملی میٹر، ہنزا میں 7 ملی میٹر، خیبر پختونخوا کے علاقے پاراچنار میں 6 ملی میٹر، دیر میں 5 ملی میٹر، چترال میں 3 ملی میٹر، میرکھانی میں 2 ملی میٹر، پنجاب کے اضلاع لاہور میں 3 ملی میٹر، لیہ اور رحیم یار خان میں ایک ملی میٹر جبکہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں 3 ملی میٹر ٹنڈوجام میں ایک ملی میٹر اور پنجگور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت 43 ڈگری سینٹی گریڈ، سبی، چھور اور لسبیلہ میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا کے مریض 19000 سے متجاوزپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کورونا 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 32 زندگیاں لے گیا اور مجموعی اموات 437 تک پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »
رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،مشال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،پوری دنیا اس
مزید پڑھ »
بیلجیئم کے وزیر انصاف ماسک کے پھندے میں پھنس گئےبیلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گنیز کورونا سے بچنے کے لیے ماسک پہنتے ہوئے خود ہی ماسک کے پھندے میں پھنس گئے۔
مزید پڑھ »
کورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیبکورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیب Read News Lahore Marriyum_A CMShehbaz NAB pmln_org president_pmln PTIofficial NAB
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
مزید پڑھ »
برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ Brazil CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
مزید پڑھ »