ماہرین کا کہنا ہے کہ شہریوں کو حد درجہ احتیاط اور با خبر رہنے کی ضرورت ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹس میں اضافے سے کورونا کے متاثرہ افراد کی تعداد بھی بڑھنے لگی، ماضی کے چند ہفتوں کے برعکس اب دگنی سے بھی زیادہ اموات اور متاثرہ مریضوں کی تعداد سامنے آنے لگی ہے۔
گزشتہ روز نو ہزار سے زائد ٹیسٹ ہوئے جس میں 1297مریض سامنے آئے جس کے بعد سندھ میں 7 ہزار 102، پنجاب میں 7 ہزار 106، خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 907، اور بلوچستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار 172 ہو گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہریوں کو حد درجہ احتیاط اور با خبر رہنے کی ضرورت ہے، اب تک 25 سے 45 سال تک کی عمر کے مرد کورونا وائرس سے بڑی تعداد میں متاثر ہو رہے ہیں۔
اس کی وجہ بے احتیاطی، گھروں سے بنا ضرورت باہر نکلنا، ماسک اور گلوز کے استعمال کی پابندی نہ کرنا اور میل ملاپ میں سماجی فاصلے کی پابندی کی خلاف ورزی کرنا بڑی وجوہات ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کورونا وائرس کے معاملے میں اپنے انٹیلجنس ادارے سے متفق نہیںامریکی انٹیلیجنس برادری کی جانب سے جمعرات کو بیان جاری کیا گیا تھا کہ انھوں نے تحقیق کر لی ہے کہ کورونا وائرس انسان کا بنایا ہوا نہیں ہے لیکن صدر ٹرمپ بظاہر ان سے متفق نظر نہیں آتے۔
مزید پڑھ »
خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 15 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوخیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 15 افراد جاں بحق -
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار سے زائدوزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا سے7 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات 176 ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا سے مزید ایک ہزار 691 اموات، کئی ریاستوں میں مظاہرے، گرفتاریاںامریکا میں کورونا سے مزید ایک ہزار 691 اموات، کئی ریاستوں میں مظاہرے، گرفتاریاں USA Coronavirus Deaths Climb 24Hours POTUS StateDept DeptofDefense USAO_EDOK ProtestLockdown
مزید پڑھ »