خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 15 افراد جاں بحق -
خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید مزید 15 افراد کورونا وائرس سے 36 جاں بحق اور مزید 176 کیسز رپورٹ پوئے ہیںصوبائی محکمۂ صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں سے 10 پشاور، 2 نوشہرہ، 1 سوات، 1 بٹگرام اور 1 کوہاٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔ جب کہ 36 افراد صحت یاب ہو گئےہوچکے ہیں۔ صوبے میں مصدقہ کیسز کی تعداد 2799 ہوچکی ہے۔ کورونا سے صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 161 ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ اب تک خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔دوسری جانب پاکستان میں عالمی ادارۂ صحت کے چیف آف مشن ڈاکٹر پیلیتا مہیپالا نے پی ڈی ایم اے آفس کا دورہ کیا۔ اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ قرنطینہ سنٹرز اور لاک ڈاؤن علاقوں میں تشخیص کی ضرورت ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے انہیں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کے بارے میں میں تفصیلی بریفنگ دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں متاثرین کی زیادہ تعداد، معاملہ کیا ہے؟اموات کے اعتبار سے خیبر پختون خوا ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے اب تک یہاں کورونا وائرس سے 122 اموات ہو چکی ہیں جبکہ کل متاثرہ مریضوں کی تعداد 2313 ہے مگر ایسا کیوں ہے؟
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یورپ میں اٹلی کے بعد سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یورپ میں اب اٹلی کے بعد برطانیہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جو کہ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتکراچی : پاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی
مزید پڑھ »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتپاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی، ڈاکٹر طاہر شمسی پلازہ
مزید پڑھ »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتپاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں
مزید پڑھ »