امریکی انٹیلیجنس برادری کی جانب سے جمعرات کو بیان جاری کیا گیا تھا کہ انھوں نے تحقیق کر لی ہے کہ کورونا وائرس انسان کا بنایا ہوا نہیں ہے لیکن صدر ٹرمپ بظاہر ان سے متفق نظر نہیں آتے۔
جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ایک رپورٹر نے صدر ٹرمپ سے پوچھا: ’کیا آپ نے اب تک ایسی کوئی چیز دیکھی ہے جس سے آپ کو یہ مکمل یقین ہوجائے کہ وائرس ووہان انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی سے شروع ہوا تھا؟‘
انھوں نے کہا ’مجھے لگتا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو اپنے اوپر شرم آنی چاہیے کیونکہ وہ چین کے تعلقاتِ عامہ کے دفتر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔‘ انھوں نے کہا کہ: ’مجھے نہیں سمجھ آتا کہ کیسے لوگوں کو باقی چین میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی مگر انھیں باقی دنیا میں جانے دیا گیا۔ یہ غلط ہے، یہ ان کے لیے ایک مشکل سوال ہے۔‘کہ وائٹ ہاؤس کے سینیئر حکام نے امریکی انٹیلیجنس اداروں سے تفتیش کرنے کے لیے کہا ہے کہ کہیں وائرس ووہان کی ریسرچ لیبارٹری سے تو نہیں آیا۔کہ انٹیلیجنس اداروں کو یہ بھی پتا لگانے کا حکم دیا گیا ہے کہ آیا چین اور عالمی ادارہ صحت نے وائرس کے بارے میں معلومات چھپائے تو نہیں رکھیں۔امریکہ کے تمام انٹیلیجنس اداروں کے منتظم...
یہ امریکہ اور چین دونوں کی جانب سے پیش کیے گئے اُن سازشی مفروضوں کے خلاف امریکی انٹیلیجنس کا پہلا واضح بیان ہے کہ یہ وائرس درحقیقت ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے۔صدر ٹرمپ حالیہ دنوں میں اس وبا کے معاملے پر چین کے ساتھ لفظی جنگ کو ہوا دیتے رہے ہیں حالانکہ امریکی صدارتی انتظامیہ کے حکام نے کچھ عرصہ قبل قرار دیا تھا کہ ان کی بیجنگ کے ساتھ صلح ہوگئی ہے۔صدر ٹرمپ اس سے قبل چینی حکام پر ابتدا میں وائرس چھپانے کا الزام لگا چکے ہیں اور انھوں نے کہا تھا کہ وہ اس مرض کو پھیلنے سے روک سکتے تھے۔اسی طرح انھوں نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ روس کے وزیرِ اعظم میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یمن اور مالدیپ میں کورونا سے پہلی ہلاکتیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سماجی پابندیوں میں توسیع کرنے سے انکار، امریکہ میں ہلاکتیں 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 27 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یمن اور پالدیپ میں کورونا کے باعث پہلے ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بیجنگ نے انھیں اگلا الیکشن ہرانے کے غرض سے کورونا کی وبا کو بےقابو ہونے دیا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی محمد بن سلمان کو سب سے بڑی دھمکیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی پیداوار اور قیمتوں کےحوالے سے اختلافات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سماجی پابندیوں میں توسیع کرنے سے انکار، امریکہ میں ہلاکتیں 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 27 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی سطح پر سماجی پابندیوں میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا ہے اور امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں جمعرات سے لاک ڈاؤن ختم ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے باعث محنت کشوں کی تکالیف سے آگاہ ہیں،صدر مملکت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چین نے الیکشن میں مداخلت سے متعلق امریکی صدر کا بیان مسترد کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »