چین نے الیکشن میں مداخلت سے متعلق امریکی صدر کا بیان مسترد کردیا DawnNews China America
کے مطابق چین کو امریکا کے صدراتی انتخابات میں مداخلت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔واضح رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں میری شکست کے لیے وہ ہر ممکن وسائل استعمال کرے گا۔
اس ضمن میں چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صدارتی انتخابات امریکا کے داخلی معاملات کا حصہ ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ امریکا، بیجنگ کو اس معاملے میں نہیں گھسیٹے گا۔واضح رہے کہ امریکی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ چین سے جو کچھ بن سکا وہ میری شکست کے لیے کرےگا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ چین چاہتا ہے کہ ان کا سیاسی حریف جیتے اور تاکہ جو دباؤ چین پر میں نے ڈالا وہ دور کیا جا سکے۔
امریکی صدر نے کہا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں چین کے تناظر میں دیگر آپشنز پر بھی غور کررہا ہوں۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے لیکن ساتھ ہی امریکا اور چین کے درمیان کورونا وائرس سے متعلق الزام تراشتیوں کا معاملہ بھی شدت اختیار کر گیا تھا.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
چین نے قومی پرچم سے مشابہت پر کورونا وائرس گیم پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردوگیم میں قدرتی آفت کا مذاق بنایا اور مخصوص سیاسی ایجنڈے کو فروغ دیا گیا، چین
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے امریکا میں کرونا کیسز زیادہ ہونے کی وجہ بتا دیامریکی صدر نے ملک میں کرونا وائرس کے کیسز زیادہ ہونے کی وجہ بتا دی، انھوں نے کہا کہ امریکا میں سب سے زیادہ کیسز زیادہ تعداد میں ٹیسٹ کیے جانے کی وجہ سے ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس نے اٹلی میں 150 سے زائد ڈاکٹروں کی جانیں لے لیںکرونا وائرس کی جان لیوا وبا نے اٹلی میں ڈیڑھ سو سے زائد مسیحاؤں کی جانیں لے لیں، اطالوی ہیلتھ ایسوسی ایشن نے بھی ڈاکٹروں کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔چین
مزید پڑھ »
آج کن شہروں میں روزہ داروں کیلئے بارش کی نوید ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم خیبر پختونخواہ کے
مزید پڑھ »