ٹرمپ نے امریکا میں کرونا کیسز زیادہ ہونے کی وجہ بتا دی

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے امریکا میں کرونا کیسز زیادہ ہونے کی وجہ بتا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ٹرمپ نے امریکا میں کورونا کیسز زیادہ ہونے کی وجہ بتا دی ARYNewsUrdu COVID19 Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کرونا کیسز کی بڑی تعداد زیادہ ٹیسٹنگ کی وجہ سے ہے، دیگر ممالک بھی اگر اتنی ہی ٹیسٹنگ کریں گے تو کیسز کی تعداد بھی زیادہ آئے گی، ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب کرونا کیسز زیرو ہو جائیں گے۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکا آنے والی بین الاقوامی پروازوں کی کرونا ٹیسٹنگ کا سوچ رہا ہے، ٹیسٹنگ کے معاملے پر ایئرلائنز سے مل کر کام کر رہے ہیں، ہم کرونا ٹیسٹنگ میں پوری دنیا سے آگے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انھیں ورثے میں ٹوٹا ہوا سسٹم ملا، ملک کی سڑکیں ٹھیک نہیں اور ہم نے مشرق وسطی میں 8 ارب ڈالرز خرچ کر دیے، اب کہانی ماضی سے بالکل مختلف ہے، اب انتظامیہ اور ادارے بہترین کام کر رہے ہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا ملک بھر میں ہزاروں وینٹی لیٹرز تقسیم کر چکے ہیں، اٹلی، اسپین اور دیگر ممالک کو وینٹی لیٹرز دیں گے، امریکا دوبارہ سے کھلنے جا رہا ہے، ہمیں ملک کی تعمیر نو کرنی ہے۔ کرونا ویکسین کی تیاری میں بھی پیش رفت ہو رہی ہے، ہم ایک مرتبہ پھر دنیا کی مضبوط معیشت بنیں...

ٹرمپ نے کہا کرونا کی وجہ سے میں نے کئی دوست کھو دیے، کرونا کی وجہ سے پورا اسکول سیزن ختم کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ امریکا میں کرونا سے 59 ہزار 266 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 10 لاکھ 35 ہزار 766 افراد وائرس سے متاثر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں سکول کھل گئےمگر پورے ملک میں کورونا کےمزید کتنے کیسز سامنے آئےہیں؟چین میں سکول کھل گئےمگر پورے ملک میں کورونا کےمزید کتنے کیسز سامنے آئےہیں؟بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں خوف پھیلانے والاکورونا وائرس جہاں سے شروع ہوا وہاں اس کا نام و نشان تک مٹنے لگا۔ دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ملک
مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارپنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارندھ کے مقابلہ میں پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جو حیران کن بات ہے، تجزیہ کار ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 13328 ہو گئی، 281 جاں بحقپاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 13328 ہو گئی، 281 جاں بحقپاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 13328 ہو گئی، 281 جاں بحق Read News COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 14079 ہو گئی، 301 جاں بحقپاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 14079 ہو گئی، 301 جاں بحقنئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 301 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 14079 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:26:16