نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 301 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 14079 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہے ہیں، چند دن قبل عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کر دیا تھا کہ مؤثر اقدامات نہ ہوئے تو جولائی کے وسط تک پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ ہو سکتی ہے۔ سنگاپور یونی ورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا پر 8 جون تک 97 فی صداین سی او سی کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 10 ہزار 545 ہے، پاکستان میں 24 گھنٹوں کے...
پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 5,640 ہو گئی، سندھ میں 4,956 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، خیبر پختون خوا میں کیسز کی تعداد 1,984، اسلام آباد میں 261 ہو گئی، بلوچستان میں 853، گلگت بلتستان میں 320 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ، آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 65 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 417 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی کے مطابق ملک میں اب تک کرونا کے 1 لاکھ 57 ہزار 233 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں سونے کی درآمدات میں گزشتہ ماہ کے دوران نمایاں کمیملک میں سونے کی درآمدات میں گزشتہ ماہ کے دوران نمایاں کمی Pakistan Islamabad Gold Imports Decreased BusinessNews Trading COVID19Pakistan MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاریوزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری Read News PMImranKhan Electricity ImranKhanPTI MoIB_Official Ramadan Sehri Iftar ImranKhanPTI OmarAyubKhan pid_gov
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا کے مشتبہ مریض کی جناح اسپتال میں خودکشی - ایکسپریس اردومریض بالائی منزل پر کورونا وارڈ میں داخل تھا اور اس نے آئسولیشن کی کھڑکی توڑ کر نیچے چھلانگ لگادی
مزید پڑھ »