وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری

پاکستان خبریں خبریں

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری Read News PMImranKhan Electricity ImranKhanPTI MoIB_Official Ramadan Sehri Iftar ImranKhanPTI OmarAyubKhan pid_gov

کے اوقات میں روزہ داروں کیلئے بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ ملک کے 99 فیصد فیڈرز فعال ہیں اور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران سحروافطار کے اوقات میں

بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔ وزیرِ مملکت برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک کے 99.80 فیصد فیڈرز کو سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے فعال کیا گیا تاکہ روزہ دار بغیر کسی پریشانی کے روزے رکھ سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشپومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی تشکیل کردہ تھنک ٹینک کی پالیسی ریٹ، تیل کی قیمتوں میں کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsوزیر اعظم کی تشکیل کردہ تھنک ٹینک کی پالیسی ریٹ، تیل کی قیمتوں میں کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ٹیلی تھون فنڈ ریزنگوزیر اعظم کی ٹیلی تھون فنڈ ریزنگوزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر عوام کے روبرو آئے اور وہی فکر معاش۔ دیہاڑی دار اور مزدور اور دکان پر سیلز مین کا گزارہ کیسے ہو گا۔ لاک ڈائون کیا جائے تو ا سکی
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی تشکیل کردہ تھنک ٹینک کا پالیسی شرح، تیل کی قیمتوں میں کمی کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

قومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکبادقومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکبادقومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانتکراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانتجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں شہر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور تاجروں کو اکسانے سے متعلق کیس کی سماعیت ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 15:32:28