کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانت ویڈیو لنک: DailyJang
دیگر ملزمان میں محمد احسان، محمد خلیل، جاوید عبدالشکور، ملک عقیل اور فیصل حسن زئی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ چند روز قبل بغیر اجازت مارکیٹیں کھولنے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے اور اس پر اکسانے سے متعلق کیس میں تاجروں حماد پونا والا، محمد احسان، محمد خلیل، جاوید عبدالشکور، ملک عقیل اور فیصل حسن زئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔اس موقع پر پولیس نے عدالت سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ عدالت نے تاجروں کے وکلاء کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی اور تاجر رہنما سمیت 6 تاجروں کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: لاک ڈائون کی خلاف ورزی ، تاجروں کی درخواست ضمانت مستردکراچی: لاک ڈائون کی خلاف ورزی ، تاجروں کی درخواست ضمانت مسترد Karachi KarachiLockDown Traders Coronavirus COVID19Pakistan Court BailApplicationRejected Violation SindhCMHouse MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 sindhpolicedmc ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »
کراچی: لاک ڈاؤن کا 32 واں روز، ناکہ بندیوں میں نرمیسندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے، تاہم لاک ڈاؤن پر پوری طرح عمل درآمد نہ ہونے کے باعث یہ غیر مؤثر ہوتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزا
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے باعث بند بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دفاتر کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاریکراچی: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن کے باعث بند ہونے والے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دفاتر کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: لاک ڈاؤن میں شادی، دلہا ریحان اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر بیاہ لایا۔کراچی: لاک ڈاؤن میں شادی، دلہا ریحان اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر بیاہ لایا۔ Karachi KarachiLockdown Marriage Groom Bride CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »