لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزا

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزا

جکارتہ: دنیا بھر کی طرح انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ، جو افراد لاک داؤن کی خلاف ورزی کر رہے ہیں انہیں سرکاری حکام سزا کے طور پکڑ کر آسیب زدہ گھرو ں میں بند کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو لگایا گیا ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر تمام تر لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ کئی ممالک سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے واقعات بھی سامنے آرہے ہیں جس پر حکومت و قانون نافذ کرنے والے ادارے لوگوں کو سزائیں بھی دے رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی‌‌، گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیاکراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی‌‌، گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیاکراچی: مجسٹریٹ کی عدالت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور لوگوں کو اکسانے پر گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھ »

بھارت: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک اسٹار گرفتاربھارت: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک اسٹار گرفتارنئی دہلی : بھارتی پولیس نے کرونا وائرس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے اور پولیس کا تمسخر اڑانے پر دو ٹک ٹاک اسٹار کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

کراچی: لاک ڈائون کی خلاف ورزی ، تاجروں کی درخواست ضمانت مستردکراچی: لاک ڈائون کی خلاف ورزی ، تاجروں کی درخواست ضمانت مستردکراچی: لاک ڈائون کی خلاف ورزی ، تاجروں کی درخواست ضمانت مسترد Karachi KarachiLockDown Traders Coronavirus COVID19Pakistan Court BailApplicationRejected Violation SindhCMHouse MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 sindhpolicedmc ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-شٹ ڈاؤن بذریعہ لاک ڈاؤنkhalid masood khan : خالد مسعود خان:-شٹ ڈاؤن بذریعہ لاک ڈاؤنکل رات کئی دن کے بعد ایسی رات تھی کہ آسمان پر بادل نہیں تھے۔ باہر صحن میں کھڑے ہو کر آسمان پر نظر ڈالی تو سارا آسمان ستاروں سے بھرا ہوا تھا۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث نیٹ فلکس کی آمدنی میں اضافہلاک ڈاؤن کے باعث نیٹ فلکس کی آمدنی میں اضافہلاک ڈاؤن کے باعث نیٹ فلکس کی آمدنی میں اضافہ SamaaTV Netflix
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، پاکستان کی معیشت میں 40 فیصد کمی ہوئی، اسد عمرلاک ڈاؤن، پاکستان کی معیشت میں 40 فیصد کمی ہوئی، اسد عمرلاک ڈاؤن، پاکستان کی معیشت میں 40 فیصد کمی ہوئی، اسد عمر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:24:02