لاک ڈاؤن، پاکستان کی معیشت میں 40 فیصد کمی ہوئی، اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن، پاکستان کی معیشت میں 40 فیصد کمی ہوئی، اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاؤن، پاکستان کی معیشت میں 40 فیصد کمی ہوئی، اسد عمر ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملکی معیشت میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے جس علاقے میں زیادہ کیسز ہیں اسے بند کرنا منطقی ہے، یہ نہیں ہوسکتا کہ کیسز کراچی میں ہوں اور لاڑکانہ کو بند کردیا جائے، جہاں جہاں کیسز ہیں اس علاقے میں سخت لاک ڈاؤن ہونا چاہئے۔ اسد عمر نے کہا کہ ہماری پالیسی تھی حکومت کے ساتھ کاروبار ہوگا تو مفادات کا ٹکراؤ ہوگا، یہ تو نہیں ہوسکتا کہ کوئی اپنی روزی روٹی چھوڑ دے، کابینہ ممبر یا ایگزیکٹو ممبر بننے کے بعد حکومت کے ساتھ کاروبار مفادات کا ٹکراؤ ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی نے کہا تھا گنے کی پیداوار اس سال متاثر ہونے کا خدشہ ہے، فوڈ سیکیورٹی نے کہا تھا پانی کی وجہ سے گنے کی پروڈکشن کم ہوگی، فوڈ سیکیورٹی نے یہ نہیں کہا کہ چینی کی برآمد نہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مستقل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشیپاکستان مستقل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشیپاکستان مستقل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، انتظامیہ نے پارک کو مٹی سے بھر دیالاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، انتظامیہ نے پارک کو مٹی سے بھر دیالاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، انتظامیہ نے پارک کو مٹی سے بھر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 5 مئی تک توسیع - ایکسپریس اردوبلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 5 مئی تک توسیع - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت نے یہ فیصلہ مقامی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظر کیا ہے
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر290 افراد گرفتار | Abb Takk Newsلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر290 افراد گرفتار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث نیٹ فلکس کی آمدنی میں اضافہلاک ڈاؤن کے باعث نیٹ فلکس کی آمدنی میں اضافہلاک ڈاؤن کے باعث نیٹ فلکس کی آمدنی میں اضافہ SamaaTV Netflix
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن، اداکارہ نمرہ خان نے شادی کرلی - Entertainment - Dawn Newsکورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن، اداکارہ نمرہ خان نے شادی کرلی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:35:18