لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر290 افراد گرفتار
پشاور:ضلعی انتظامیہ نے شہر میں لاک ڈاؤن کی خلاف وزری کرنے والے 290 افراد کو گرفتار جبکہ ایک تین بینک اور ایک پلازہ کو سیل کردیا ہے۔
ترجمان ڈپٹی کمشنر کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے، آج شہر بھر سے مزید دو سو نوے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے،ان میں گاڑیوں میں بلا ضرورت دو افراد سے زیادہ سفر کرنے والے افراد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے ،بلاضرورت بازاروں میں مٹر گشت کرنے پربھی کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
دوسری جانب خاتون اسسٹنٹ کمشنر سارہ رحمان نے ہشتنگری اور کریم پورہ سمیت دیگر بازاروں میں دوکانوں کا معائنہ کیا، اس دوران ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر تین بینک اور ایک پلازہ سیل کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علماء کی لاک ڈاؤن بارے وزیراعظم کے موقف کی تائید، مکمل تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد: (دنیا نیوز) علمائے کرام کے وفد نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہوئے انھیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
برازیل: لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے خلاف مظاہروں میں صدر کی شرکت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
برازیل: لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے خلاف مظاہروں میں صدر کی شرکت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، انتظامیہ نے پارک کو مٹی سے بھر دیالاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، انتظامیہ نے پارک کو مٹی سے بھر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
علماء کرام کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن میں مکمل تعاون کی یقین دہانیعلماء کرام کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن میں مکمل تعاون کی یقین دہانی Read News Islamabad Ulema Mashaikh Support Lockdown Strategy PMImranKhan Wake ImranKhanPTI Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن، جونیئر پلیئرز کی چھت پر ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرللاک ڈاؤن، جونیئر پلیئرز کی چھت پر ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »