لاک ڈاؤن کے باعث نیٹ فلکس کی آمدنی میں اضافہ SamaaTV Netflix
Posted: Apr 22, 2020 | Last Updated: 35 mins ago
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ لوگوں نے نیٹ فلکس کی آن لائن اسٹریمنگ کی سروس سبسکرائب کی ہے، پہلی سہ ماہی میں نیٹ فلکس نے 5.8 ارب ڈالرز کی آمدنی پر لگ بھگ 71 کروڑ ڈالر منافع حاصل کیا ہے۔ سرمایہ کاروں کو لکھے گئے ایک خط میں نیٹ فلکس کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہم اپنی سروسز کے لیے ممبرشپ میں اضافہ دیکھ رہے ہیں، نیٹ فلکس کے مطابق کمپنی لاک ڈاؤن کے دنوں میں ان لوگوں کو اپنی سروسز دے رہی ہے جو گھروں تک محدود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع، تمام پابندیاں برقراربلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع، تمام پابندیاں برقرار Baluchistan LockDown Extended 5thMay CoronaVirus StayHome StaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official dpr_gob
مزید پڑھ »
بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 5 مئی تک توسیع - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت نے یہ فیصلہ مقامی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظر کیا ہے
مزید پڑھ »
بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5مئی تک توسیعمحکمہ داخلہ بلوچستان نے لاک ڈاؤن میں توسع سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ، لاک ڈاؤن کےدوران نیٹ فلکس کےصارفین میں اضافہاسٹریمنگ سروس فراہم کرنے والے نیٹ فلیکس کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران اس کےصارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیٹ
مزید پڑھ »
بلوچستان میں لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیعکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے
مزید پڑھ »