بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5مئی تک توسیع

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5مئی تک توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

محکمہ داخلہ بلوچستان نے لاک ڈاؤن میں توسع سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ SamaaTV

Posted: Apr 21, 2020 | Last Updated: 3 mins agoبلوچستان حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس سے نمٹنے کےلیے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔دکانوں اور صنعتوں جنہیں دوبارہ کام شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے

انہیں ہدایت ہے کہ وہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کریں۔واضح رہے کہ صوبے میں اب تک مصدقہ کیسز کی تعداد اب تک 432 ہوگئی ہے جبکہ 5 افراد انتقال کر چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 5 مئی تک توسیع - ایکسپریس اردوبلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 5 مئی تک توسیع - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت نے یہ فیصلہ مقامی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظر کیا ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع، تمام پابندیاں برقراربلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع، تمام پابندیاں برقراربلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع، تمام پابندیاں برقرار Baluchistan LockDown Extended 5thMay CoronaVirus StayHome StaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official dpr_gob
مزید پڑھ »

چند یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن نرم، امریکا میں نرمی کے لیے مظاہرے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیعبلوچستان میں لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیعکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں جاری لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیعبلوچستان میں جاری لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیعملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

عمانی دارالحکومت میں کروناوائرس کے پیش نظر لاک داؤن میں توسیع کردی گئیعمانی دارالحکومت میں کروناوائرس کے پیش نظر لاک داؤن میں توسیع کردی گئیعمانی دارالحکومت میں کروناوائرس کے پیش نظر لاک داؤن میں توسیع کردی گئی Oman Government LockDown CoronaVirus Extended 8thMay StayHome StaySafe InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:35:05