کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی‌‌، گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی‌‌، گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی‌‌، گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا ARYNewsUrdu Lockdown COVID19

تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران آئرن مارکیٹ میں دکانیں کھولنے سےمتعلق سماعت ہوئی، صدرآل سٹی تاجر اتحاد حماد پونا والا اوردیگر تاجروں کو مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا، دیگر تاجروں میں محمداحسان ،محمد خلیل، جاوید عبد الشکور، ملک عقیل اور فیصل حسن زئی شامل ہیں ، اس موقع پر تاجروں کی بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر موجود تھی۔

تاجر رہنما حماد پوناوالا نے کہا کہ ہم نے تمام ٹارچر کو فیس کیا،ہم پردباؤڈالاجارہاتھا، کراچی کےتاجروں کولاک اپ کیاگیا،یلیف نہیں دیاگیا، آل سٹی تاجراتحادکاصدرہوں،تمام ہی اجلاسوں میں شریک تھا، ہم نےکل صرف ڈیمو دیا تھا۔ تاجر رہنما نے مزید کہا کہ سی ایم کی طرف سےکاروبارکھولنےپرجواب نہیں ملاتوہم نےڈیمودیا، سی ایم ہاؤس میں اجلاس ہواتھا،اس کے بعد حکومت سندھ نے رابطہ نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکشڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکشڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکش Read News Islamabad Trump PMImranKhan Covid_19 COVID19Pandemic POTUS StateDept pid_gov ImranKhanPTI PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کراچی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول فیس میں رعایت کا معاملہکراچی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول فیس میں رعایت کا معاملہسندھ ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے معاملے پر سماعت کچھ دیر میں ہوگی۔ سندھ حکومت نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملازمین کو چھانٹیوں سے بچانے کیلئے کاروباری اداروں کو مزید مراعات کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملازمین کو چھانٹیوں سے بچانے کیلئے کاروباری اداروں کو مزید مراعات کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 'آسیب زدہ گھروں' میں قید کی سزا -قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 'آسیب زدہ گھروں' میں قید کی سزا -جکارتہ: انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو مہلک وبا سے خوفزدہ کرنے کے لیے آسیب زدہ گھروں میں بند کیا جانے لگا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرہجوم علاقے میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن توڑنے اور پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو آسیب زدہ گھروں میں …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:35:11