ملازمین کو چھانٹیوں سے بچانے کیلئے کاروباری اداروں کو مزید مراعات کی پیشکش - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ملازمین کو چھانٹیوں سے بچانے کیلئے کاروباری اداروں کو مزید مراعات کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

اسٹیٹ بینک نے ٹیکس ادا کرنے والے کاروبار کیلئے مراعات میں اضافہ کر کے مارک اپ کی شرح کو 4 سے کم کر کے 3 فیصد کردیا۔ SBP Economy Businesses Incentives DawnNews مزید پڑھیں:

اسٹیٹ بینک پاکستان نے کاروباری اداروں سے ملازمین کو نہ نکالے جانے کے لیے ایک اور مراعاتی پیکج کا اعلان کردیا جبکہ بینکوں کو نئے قرضے صفر مارک اپ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس کے ساتھ مرکزی بینک نے بینکوں کو یہ بھی اجازت دی ہے کہ وہ قرض خواہوں سے ویلیو یا سپلائی چین کے رابطے رکھنے والی کمپنیوں کی کارپوریٹ ضمانتوں پر فنانسنگ فراہم کریں۔ اسٹیٹ بینک نے موجودہ ٹیکس ادا کرنے والے کاروبار کے لیے مراعات میں مزید اضافہ بھی کیا اور مارک اپ کی شرح کو 4 فیصد سے کم کر کے 3 فیصد کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا خدشہ: بھارتی صدارتی محل کے 500 ملازمین کو آئیسولیٹ کردیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

فیصل ایدھی سے ملاقات، ذاتی معالج کا وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ کرانے کا مشورہفیصل ایدھی سے ملاقات، ذاتی معالج کا وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ کرانے کا مشورہاسلام آباد : وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کو رونا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے دیا، وزیراعظم نے فیصل ایدھی سے5 روز قبل ملاقات کی تھی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے افغان امن کوششوں کو بھی خطرہ لاحقکورونا وائرس سے افغان امن کوششوں کو بھی خطرہ لاحقکابل: (دنیا نیوز) کورونا وائرس سے افغانستان میں قیام امن کوششوں کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاڑکانہ، بچے کو اسپتال لے جانے والے والدین سے پولیس اہلکار کی بدتمیزیلاڑکانہ، بچے کو اسپتال لے جانے والے والدین سے پولیس اہلکار کی بدتمیزیلاڑکانہ، بچے کو اسپتال لے جانے والے والدین سے پولیس اہلکار کی بدتمیزی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ریلوے ملازم کی ملازمت سے نکالے جانے کےخلاف درخواست پر متعلقہ افسران کو نوٹسسپریم کورٹ ریلوے ملازم کی ملازمت سے نکالے جانے کےخلاف درخواست پر متعلقہ افسران کو نوٹساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ریلوے ملازم کی ملازمت سے نکالے جانے کے خلاف درخواست پر ریلوے کے متعلقہ افسران کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر مل گئے - ایکسپریس اردوپاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر مل گئے - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف سے یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ملی ہے، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 11:21:59