کراچی: لاک ڈاؤن میں شادی، دلہا ریحان اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر بیاہ لایا۔ Karachi KarachiLockdown Marriage Groom Bride CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI
دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے ہی گھر لے آیا۔ شاہ فیصل کالونی سے تعلق رکھنے والا ریحان نامی دلہا گلستان جوہر سے اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر لے ا?یا۔ دلہا دلہن عروسی جوڑے میں تھے اور موٹرسائیکل ریحان خود ہی چلا رہا تھا۔ریحان کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی کو انتہائی مختصر رکھا اور نکاح اور بارات کی تقریب میں صرف 6 افراد نے شرکت کی۔ دلہا کا کہنا
تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی سادگی سے کرنے کا موقع ملا۔ریحان کا کہنا تھاکہ جب دلہن کو لے کر گھر پہنچ گیا تو خاتون کے ساتھ ڈبل سواری پر پابندی کا علم ہوا ورنہ اگر پہلے خبر ہوتی تو رخصتی کے لیے کچھ اور بندوبست کرتا۔یاد رہے کہ سندھ حکومت نے کرونا کے پیش نظر صوبے بھر میں دفع ایک سو چوالیس نافذ کی ہوئی ہے جس کے تحت تین سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »
khalid masood khan : خالد مسعود خان:-شٹ ڈاؤن بذریعہ لاک ڈاؤنکل رات کئی دن کے بعد ایسی رات تھی کہ آسمان پر بادل نہیں تھے۔ باہر صحن میں کھڑے ہو کر آسمان پر نظر ڈالی تو سارا آسمان ستاروں سے بھرا ہوا تھا۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیاکراچی: مجسٹریٹ کی عدالت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور لوگوں کو اکسانے پر گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے باعث بند بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دفاتر کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاریکراچی: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن کے باعث بند ہونے والے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دفاتر کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹرز کا ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہکراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ کےد وران ڈاکٹر عبدالباری ،ڈاکٹر سعد نیاز،ڈاکٹر صدیقی اور ڈاکٹر قیصر سجاد نے اظہار خیال کیا ۔
مزید پڑھ »