پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پائپ، اسٹیلز، اسپیئر پارٹس اور مشینری، بجلی کے سامان سمیت کپڑے کی دکانیں اور پارکس کو کھولا جائے گا، حکومتی ذرائع

پنجاب حکومت نے 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس سے متعلق 8 مئی کو باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سربراہی میں پنجاب حکومت کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پائپ، اسٹیلز، اسپیئر پارٹس اور مشینری، بجلی کے سامان کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ ٹیکسٹائل انڈسٹری، کنسٹریکشن انڈسٹری اور گلاس مینوفیکچرز کی دکانیں بھی کھولی جائیں گی۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کپڑے کی دکانیں 15 رمضان سے 6 گھنٹے کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پارکس کو بھی کھولا جائے گا تاہم لیکن پارکس میں لگے جھولے بند رہیں گے، تمام دکانیں مقررہ وقت پر کھولی جائیں گی جس کے لیے وقت مختص ہوگا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جس چیز کو بھی کھولا جائے گا اس کے لیے پہلے ایس او پیز پر عملدآمد کرنا ضروری ہوگا، ایس او پیز پر عملدآمد کرنا سب کے لئے لازم ہو گا تاہم حکومت پنجاب کی جانب سے 8مئی کو باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے صنعتیں اور بازار کھولنے کیلئے سفارشات وفاقی حکومت کو پیش کردیں - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت نے صنعتیں اور بازار کھولنے کیلئے سفارشات وفاقی حکومت کو پیش کردیں - ایکسپریس اردومارکیٹوں اور بازاروں کو مرحلہ وار مخصوص دن اور اوقات میں کھولا جائے گا، ایس او پیز تیار
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ - ایکسپریس اردومستحق فنکاروں کو 15 سے 20 ہزار روپے تک مالی امداد دیں گے، عثمان بزدار
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے فنکاروں کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کر دیاپنجاب حکومت نے فنکاروں کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے 3 ہزار فنکاروں کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت نے لاک ڈائون کے باعث مالی مشکلات کا شکار فنکاروں کی
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اخراجات میں نمایاں کمی اور ’تکلیف دہ فیصلے‘ کرنے کا اعلانسعودی عرب کا اخراجات میں نمایاں کمی اور ’تکلیف دہ فیصلے‘ کرنے کا اعلانالعربیہ ٹی وی کے ساتھ اپنے انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے معیشت کو دھچکا لگا ہے اور سعودی عرب بجٹ کے خرچوں میں نمایاں کٹوتی کرے گا۔
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وفاق اور سندھ تنازع کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحکمہ خوراک کراچی کے گودام میں 1 لاکھ 72 ہزار بیگز کی خورد برد ہوئی، صوبائی وزیر زراعت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 13:54:11