ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وفاق اور سندھ تنازع کا شکار - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وفاق اور سندھ تنازع کا شکار - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

اگر وفاقی حکومت ایک مرتبہ پھر ناکام ہوتی ہے تو ملک ٹڈی دل کے حملے کی صورت میں ایک اور آفت کا مقابلہ کرے گا، بلاول بھٹو مزید پڑھیں Sindh Federal DawnNews

بلاول بھٹو کے مطابق اگر وفاقی حکومت ایک مرتبہ پھر ناکام ہوتی ہے تو ملک ٹڈی دل کے حملے کی صورت میں ایک اور آفت کا مقابلہ کرے گا - فائل فوٹو: اے ایف پی

تاہم بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ گزشتہ برس متعدد درخواستوں کے باوجود صوبوں کو صحرائی ٹڈی دل کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا تھا، اگر وفاقی حکومت ایک مرتبہ پھر ناکام ہوتی ہے تو ملک ٹڈی دل کے حملے کی صورت میں ایک اور آفت کا مقابلہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ قوم اس چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ طور پر ممکنہ بہترین انداز میں جواب دے گی جبکہ وفاقی حکومت نیشنل ایکشن پلان فار لوکسٹ کو زیادہ موثر بنانے کے لیے اس کا دوبارہ جائزہ لے رہی ہے۔

‘پاکستان میں ٹڈی دل کی صورتحال‘ کے عنوان سے رپورٹ میں جنوب مغربی ایشیا سے ٹڈی دل کی ہجرت، مختلف ممالک میں اس کے حملے، پاکستان کی زراعت پر انحصار کرنے والی معیشت پر اس کا اثر سمیت پاکستانی حکومت کی اس کو روکنے کے لیے اقدامات اور ابھرتی ہوئی صورتحال کو نمایاں کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم سے مدد مانگ لیٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم سے مدد مانگ لیکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے بعد سندھ کی فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ بڑھ گیا، وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران کو خط لکھ کر مدد مانگ لی۔
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ایک بار پھرلاپتہ ہیں: بلاولٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ایک بار پھرلاپتہ ہیں: بلاول
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر غذائی تحفظ لاپتہ ہیں، بلاول بھٹوٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر غذائی تحفظ لاپتہ ہیں، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت پھر ناکام ہوئی تو ٹڈی دل حملے کی صورت ایک اور سانحہ جنم لے رہا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاق نے ٹڈی دل سے متعلق سندھ کے الزام کو مسترد کردیا -وفاق نے ٹڈی دل سے متعلق سندھ کے الزام کو مسترد کردیا -اسلام‌ آباد: وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی نے وزیر زراعت سندھ کے ٹڈی دل پر بیان کو مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریوں سےپوری طرح آگاہ ہے۔ صوبائی وزیر کے بیان پر وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی نے واضح کہا کہ ملک کیلئےٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرگرم ہیں، وزیراعظم نےٹڈی دل سےنمٹنےکیلئےفنڈزپر3اجلاس …
مزید پڑھ »

برطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاری UK Cancer Drugs CoronaVirus Treatment Experiments Research Bemcentinib GOVUK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:41:11