برطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاری UK Cancer Drugs CoronaVirus Treatment Experiments Research Bemcentinib GOVUK
شروع کردیا ہے۔ اس طریقہ علاج کو بیم سینٹینب کا نام دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے امید ہے کہ برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ ٹرسٹ کے چھ اسپتالوں میں زیر علاج 120مریضوں کو آزمائشی طور پر اس ہفتے سے یہ دوا دینا شروع کردی جائے گی۔ یونیورسٹی آف آئیوا میں لیبارٹری تجزیہ میں یہ دوا جوکہ گولی کی شکل میں ہے انسانی جسم میں جاکر مدافعتی نظام کو بڑھاوا دیکر موثر بنائے گی اور اے ایکس ایل ریسپٹرز کو غیرموثر کردے گی تاکہ وائرس پھیپھڑے میں جاکر اپنی تعداد میں اضافہ کرکے اسے نقصان نہ پہنچا سکے۔ یہ دوا بنانے والی کمپنی...
پروگرام کے طور منتخب کیا ہے تاکہ کورونا وائرس کا علاج کیا جاسکے۔ برطانیہ کے محکمہ صحت کے ایک افسر نے ایک برطانوی اخبار کو بتایا کہ دو دیگر دواؤں میں میڈی 3506 اور ایکالا بروٹی نب کو شامل کیا گیا ہے۔ لیکن انہوں نے دیگر تین دواؤں کے نام نہیں بتائے۔ میڈی 3506 فرگزیگا میں پایا جاتا ہے جوکہ کرونک اوبسٹرکٹیو پلمونری بیماریوں اور شوگر سے متاثرہ گردوں کی بیماریوں کے علاج میں کافی مددگار ہوتا ہے۔ کالکیونس جسکا جینرک نام ایکالا بروٹی نب ہے، اور یہ کینسر کے علاج میں استعمال ہوتا ہے۔ بیم سینٹینب اس ہفتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کا کرونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقداموزیر اعظم کا کورونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقدام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 PMImranKhan
مزید پڑھ »
شعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیارشعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
برطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثرماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا پھیلاو جاری ہے، اس موذی مرض سے متاثر ہونے والوں میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین بھی میں شامل ہوگئے
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، ریسٹورنٹ کی مالکن کا ملازمین کے لیے بڑا اقدامنیویارک: کرونا وائرس کے باعث کئی طرح کے کاروبار نقصان میں جارہے ہیں اور مالکان کے لیے
مزید پڑھ »
ایئرلائن کا سفر سے محروم لوگوں کے لیے انوکھا قدمایک روسی ایئر لائن نے سفر سے محروم لوگوں کو 'سفر کا ذائقہ' فراہم کرنے کے لیے انوکھا قدم اٹھا لیا۔
مزید پڑھ »