کراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے بعد سندھ کی فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ بڑھ گیا، وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران کو خط لکھ کر مدد مانگ لی۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے رواں ماہ صوبے میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے پیش نظر وفاق سے مدد مانگتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے اسپرے کی استدعا کی ہے۔
مراد علی شاہ نے خط میں لکھا کہ 6مارچ کو آپ کی زیر سربراہی ایک اجلاس منعقد ہواتھا جس میں ٹڈل دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں مزید بتایا گیا کہ آئندہ ماہ سندھ میں ٹڈی دل کے بڑے حملے کا خڈشہ ہے اور 15مئی 2020 کو ایران سے آنے والے ان کیڑوں کے سبب سندھ کی فصل اور زمینوں پر حملوں کا خدشہ ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کی معاشی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں لہٰذا زرعی شعبہ ملک کی معیشت کی بحالی میں اہم کردار کر سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹڈی دل کے حملے، مدد نہ کرنے پر سندھ کا وفاق سے احتجاج کا فیصلہکراچی: فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کے حملے نہ رکے، سندھ حکومت نے وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
مزید پڑھ »
شعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیارشعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’ ہماری شادی، شادی نہیں ایک اتحاد تھا عرفان خان کے انتقال کے بعد ان کے ...ممبئی (ویب ڈیسک) تین روز قبل دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کے اکاﺅنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آئی ہے جو ان کی اہلیہ نے پوری فیملی کی
مزید پڑھ »
عرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغامعرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغام ARYNewsUrdu IrrfanKhan
مزید پڑھ »