عرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغام

پاکستان خبریں خبریں

عرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

عرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغام ARYNewsUrdu IrrfanKhan

یاد رہے کہ عرفان خان کی تدفین گزشتہ روز ممبئی کے ویرسوا قبرستان میں ہوئی جس میں اہل خانہ، دوستوں سمیت فلمی دنیا کی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔

عرفان خان نے انتقال سے قبل آخری گفتگو اپنی اہلیہ سے چند گھڑیوں پہلے ہی کی تھی۔ انہوں نے گزشتہ صبح اپنی اہلیہ کو بیٹے کو اسپتال بلایا اور اُن سے طویل بات چیت کی۔ عرفان خان نے اپنی اہلیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’مجھے لگتا ہے میرا کام ہوگیا، میں ہار گیا ہوں، دیکھو اماں کمرے میں موجود ہیں، وہ میرے پاس ہی ہیں مجھے لینے کے لیے آئی ہیں‘۔

اس گفتگو کو سُن کر سوتاپا فرط جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور انہوں نے زاروقطار رونا شروع کردیا تھا، اسی دوران عرفان خان کی طبیعت خراب ہوئی اور ڈاکٹرز نے ایک گھنٹے بعد اُن کی موت کی تصدیق کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ اداکار عرفان خان کولون انفیکشن کے سبب انتقال کر گئےبالی وڈ اداکار عرفان خان کولون انفیکشن کے سبب انتقال کر گئےنئی دہلی: (دنیا نیوز) نامور بالی وڈ اداکار عرفان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی عمر 53 برس تھی، کولون انفیکشن ان کی موت کا سبب بنا.
مزید پڑھ »

بالی وڈ اداکار عرفان خان کے انتقال پر اداکارہ صبا قمر افسردہبالی وڈ اداکار عرفان خان کے انتقال پر اداکارہ صبا قمر افسردہلاہور: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کے اچانک انتقال کی خبر نے مداحوں کو حیران اور افسردہ کردیا۔ انہیں گزشتہ روز طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ بالی وڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بھی ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

عرفان خان کے بعد معروف بھارتی اداکار رشی کپور بھی چل بسےعرفان خان کے بعد معروف بھارتی اداکار رشی کپور بھی چل بسےممبئی : بھارتی اداکار عرفان خان کے بعد ایک اور اداکار رشی کپور نے بھی دنیا کو الوداع کہہ دیا، وہ کینسرکےعارضے میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھ »

اماں مجھے لینے آئی ہیں، عرفان خان کے آخری کلماتاماں مجھے لینے آئی ہیں، عرفان خان کے آخری کلماتگزشتہ روز انتقال کرنے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان نے موت سے چند منٹ قبل اہلیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’اماں مجھے لینے آئی ہیں۔‘
مزید پڑھ »

اماں مجھے لینے آئی ہیں، عرفان خان کے آخری الفاظاماں مجھے لینے آئی ہیں، عرفان خان کے آخری الفاظاداکار نے اپنی اہلیہ کو یہ بھی کہا کہ ’مجھے یقین ہے کہ اب میں ہار گیا ہوں‘۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 23:34:34