وفاق نے ٹڈی دل سے متعلق سندھ کے الزام کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی نے وزیر زراعت سندھ کے ٹڈی دل پر بیان کو مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریوں سےپوری طرح آگاہ ہے۔
وزارت نیشنل فوڈسکیورٹی کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل سےدنیاکے60ممالک کیلئےخطرہ ہے، وزیراعظم نےصوبوں کےاشتراک سےنیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا، سندھ میں 1لاکھ لیٹر سے زائدیو ایل وی کیڑےماردوا ذخیرہ کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ایک بار پھرلاپتہ ہیں: بلاول
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر غذائی تحفظ لاپتہ ہیں، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت پھر ناکام ہوئی تو ٹڈی دل حملے کی صورت ایک اور سانحہ جنم لے رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم سے مدد مانگ لیکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے بعد سندھ کی فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ بڑھ گیا، وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران کو خط لکھ کر مدد مانگ لی۔
مزید پڑھ »
’ ہماری شادی، شادی نہیں ایک اتحاد تھا عرفان خان کے انتقال کے بعد ان کے ...ممبئی (ویب ڈیسک) تین روز قبل دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کے اکاﺅنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آئی ہے جو ان کی اہلیہ نے پوری فیملی کی
مزید پڑھ »