سعودی عرب کا اخراجات میں نمایاں کمی اور ’تکلیف دہ فیصلے‘ کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کا اخراجات میں نمایاں کمی اور ’تکلیف دہ فیصلے‘ کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: سعودی عرب نے اپنے اخراجات میں نمایاں کمی لانے اور ’تکلیف دہ‘ معاشی فیصلے کرنے کا اعلان کر دیا

رواں سال مارچ میں سعودی عرب کے مرکزی بینکوں میں بیرونی زر مبادلہ کے زخائر میں گذشتہ 20 برسو‎ں میں سب سے زیادہ کمی آئی ہے۔

سعودی کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا کہ اگلے اقدام اور فیصلوں پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ نقصان کو پورا کیا جاسکے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ تیل کے علاوہ محصولات میں گراوٹ کے اثرات آنے والی سہ ماہی میں نظر آئیں گے۔ ایسے حالات کا خدا کی مرضی اور سمجھداری اور ہنرمندی کے ساتھ مقابلہ کرنا ہوگا۔ ہم اس وبا سے نمٹنے کے لیے کئی سارے راستوں کی تلاش میں ہیں۔ ایسے حالات دوسری جنگ عظیم کے بعد 70 سالوں میں دنیا نے نہیں دیکھے۔ عالمی سطح پر اس طرح کی وبا پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔‘

الجدان کا کہنا ہے کہ سعودی کی حکومت ہو یا پھر باقی ساری دنیا کو‏‏ئی بھی کورونا کی وبا کے خاتمے سے پہلے پہلے والی معاشی حالت میں واپس نہیں آنے والا ہے بطور خاص اس صورت میں کہ جس طرح اس وبا کے اثرات معاشی سرگرمیوں اور اشیا کی سپلائی کے نظام پر پڑے ہیں۔سعودی عرب کے سامنے موجودہ اقتصادی چیلنجز کے بارے میں سعودی وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب کی معاشی صورتحال اب بھی بڑے پیمانے پر لوگوں کی قوت خرید پر منحصر ہے اور اس لیے وہ لوگوں کی خرچ کرنے کی اہلیت کو برقرار رکھیں گے تاکہ مستقبل میں معیشت کی حالت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں تعلیمی نظام کے حوالے سے بڑا فیصلہسعودی عرب میں تعلیمی نظام کے حوالے سے بڑا فیصلہسعودی عرب میں تعلیمی نظام کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار سے زائدسعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار سے زائدوزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا سے7 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات 176 ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سعودی خواتین کی ملازمت پر واپسی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفتمتحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفتمتحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت UAE CoronaVirus Vaccine Treatment AbuDhabi StemCellCenter Developed AerosolTreatment InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت -متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت -ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت کرلی، ابو ظہبی کے ریسرچ سینٹر نے کرونا وائرس کا علاج دریافت کرلیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن ہند العتیبہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو ظہبی کے …
مزید پڑھ »

عارضی خوشی - فلائٹ آپریشن برائے سعودی عربعارضی خوشی - فلائٹ آپریشن برائے سعودی عربسعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو حال ہی میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید زلفی بخاری نے ورچوئل ٹاؤن ہال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:41:58