متحدہ عرب امارات: کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت ARYNewsUrdu COVID19
انہوں نے کہا کہ اسٹیم سیلز کو سانس کے ذریعے مریض کے جسم میں داخل کیا جائے گا، اسٹیم سیلز سے مریض کے پھیپھڑے ٹھیک ہو کر فعال ہوجائیں گے اور کرونا مریض کا مدافعتی نظام بھی منفی ردعمل ظاہر نہیں کرے گا۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسٹیم سیلز طریقہ علاج کا ابتدائی کلینیکل ٹرائل کامیاب رہا ہے، اسٹیم سیلز کا طریقہ 73 مریضوں پر کامیابی سے آزمایا اور کوئی منفی ردعمل ظاہر نہیں ہوا۔ مذکورہ مریضوں میں کئی شدید متاثر تھے اور کئی آئی سی یو میں تھے۔ اسٹیم سیلز سے علاج کے مزید ٹرائلز کیے جا رہے ہیں، آئندہ ہفتوں میں علاج واضح ہوگا۔
ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ اسٹیم سیلز سے کرونا وائرس کے مریض زندگی کی بازی نہیں ہاریں گے، عرب امارات میں کرونا علاج کے لیے 60 نمایاں اسٹیڈیز پر کام ہو رہا ہے اور حکومت کرونا کے علاج کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
مزید پڑھ »
شعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیارشعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے آفیشل ٹوئٹر سے پاکستانی امن دستے کی ویڈیو جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سعودی عرب: بلدیاتی حکام نے بلیوں کے کھانے کا بہترین انتظام کردیاالخبر کی بلدیہ نے بلیوں کی خوراک کے لیے خصوصی طور پر ’فیڈنگ پائپس‘ کا بندوبست کر دیا ہے جس میں بلیوں کے لیے خشک خوراک اور ایک بوتل میں پانی رکھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: بلدیاتی حکام نے بلیوں کے کھانے کا بہترین انتظام کردیاکرونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے تفریحی مقامات لوگوں سے خالی ہے اور مختلف جانوروں جیسے بلیوں اور جانوروں کو کھانے پینے کی اشیا تلاش کرنے میں کافی دشواری کا
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں تعلیمی نظام کے حوالے سے بڑا فیصلہسعودی عرب میں تعلیمی نظام کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »